چلو چلو پنڈی چلو

جی ہاں!آج پاکستان اٹھ کھڑا ہے عمران کی خاطر نہیں حقیقی آزادی کی خاطر،اس کا اندازہ درجِ ذیل عوامی باتوں سے لگا سکتے ہیں۔

چلوچلوپنڈی چلو

چلوچلوپنڈی چلو
جی ہاں!آج پاکستان اٹھ کھڑا ہے عمران کی خاطر نہیں حقیقی آزادی کی خاطر،اس کا اندازہ درجِ ذیل عوامی باتوں سے لگا سکتے ہیں۔

نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
چلو_چلو_پنڈی_چلو
چیئرمین عمران خان کی کال سے قبل ہی عوام سڑکوں پر نکل آئی، راولپنڈی کی عمران خان کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔
اگر عمران خان اِس طرح زخمی حالت میں بھی ہمارے لیے نِکل سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟ اور ہم تیار ہیں خان صاحب لمبا دھرنا بھی اگر دینا چاہتے ہیں تو انشاءاللّٰہ خون کے آخری قطرے تک خان صاحب کا ساتھ نبھائیں گے
‏‫چلو_چلو_پنڈی_چلو‬
حقیقی_آزادی_مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے۔
رانا صاحب آپکی 27 کلومیٹر پر محیط حکومت کے خاتمے کا دن آگیا ہے،اپنے قائد کی طرح بھاگ جائیں ورنہ یہ نوجوان آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے
ترجمان حکومت خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف علی خان
چلو_چلو_پنڈی_چلو
نکلو پاکستان کی خاطر دیکھ لو پاکستانیو کس طرح عوام جاگ چکی ہے اب ازادی کو کوئی روک نہیں سکتا
چلو_چلو_پنڈی_چلو #ملتے_ہیں_پنڈی_میں نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
*‏اگر آج رات کی یہ صورتحال ہے تو سوچیں کل جب عمران خان صاحب عوام میں موجود ہونگے تو کیا مناظر ہوں گے*
چلو_چلو_پنڈی_چلو*
راولپنڈی میں جلسہ کل 26 نومبر کو ہے لیکن ملک کے مختلف حصوں سے پہنچنے والے قافلوں نے آج ہی جلسہ گاہ کو بھر دیا ہے کل انشاءاللہ بلا شبہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع راولپنڈی میں ہوگا
قائدین سٹیج پر موجود
#چلو_چلو_پنڈی_چلو
ملتے_ہیں_پنڈی_میں
خان تیرے چاہنے والے ۔ پنڈی والے پنڈی والے
راولپنڈی نے آج ہی کمال کر دیا۔ ماشاء اللہ
‎چلو_چلو_پنڈی_چلو
‏حقیقی آزادی کے اِس جہاد میں خواتین بھی اپنے لیڈر عمران خان کے شانہ بشانہ!!
‎چلو_چلو_پنڈی_چل
مری روڈ راولپنڈی کے خوبصورت مناظر۔ عوام میں جوش کی ایک نئی لہر۔ راولپنڈی اپنے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑنے کے لئے تیار۔
چلو_چلو_پنڈی_چلو
کل عمران خان راولپنڈی پہنچیں گے، وہاں حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کا اعلان لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں کیا جائے گا۔ ہم اپنے مطالبے میں بہت واضح ہیں کہ عوام کو اپنی اگلی حکومت منتخب کرنے کا حق ملے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری
‎چلو_چلو_پنڈی_چلو
فوج بھی میری ملک بھی میرا، دفاع مضبوط ہو تو ملک آزاد ہوتا ہے اور میں آزادی چاہتا ہوں۔ چیئرمین عمران خان
چلو_چلو_پنڈی_چلو
چیئرمین عمران خان کی کال پر وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی قیادت میں راولپنڈی میں آج عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
چلو_چلو_پنڈی_چلو
مرشد نے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے ٹانگ پر خول پہن لیا ہے کپتان پوری تیاری کے ساتھ اتر رہا ہے میدان میں
روک سکو تو روک لو
‎چلو_چلو_پنڈی_چلو
‎حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
‏عمران خان کا پیغام ہے جیسے بھی ممکن ہو ہر حال میں راولپنڈی پہنچو
‎چلو_چلو_پنڈی_چلو
عوام جانتی ہے کہ عمران خان کا دور بہترین تھا لیکن یہ بات ملک دشمن عناصر کو ناگوار گز رہی رہی تھی اس لیے رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی حکومت کو گرایا گیا، ابھی موقع ہے کہ اس امپورٹڈ ٹولے سے نجات اور پاکستان کی حقیقی کی آزادی کے لیے عمران خان کے ساتھ نکلو ۔
چلو_چلو_پنڈی_چلو


 

Tasawar Abbas
About the Author: Tasawar Abbas Read More Articles by Tasawar Abbas: 66 Articles with 31683 views کالم نگار.. View More