سب سے پہلے فیملی تو ہوتی ہے مگر فیملی کی کچھ ایسی تصاویر جو شرمندہ ہی کروا دیں

سب سے پہلے خاندان، یہ وہ اصول ہے جس کی پیروی دنیا بھر کے لوگ کرتے ہیں اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ چاہے کوئی تہوار ہو یا کسی کی سالگرہ یا شادی کی تقریب ایک گروپ فیملی فوٹو یادگار کے طور پر ضرور ہونا چاہیے تاکہ آنے والے وقت میں ان گروپ فوٹو کو دیکھ کر یادیں تازہ کی جا سکیں- مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہر ایک کے خاندان میں ایک نہ ایک فرد ایسا ضرور ہوتا ہے جو کہ اپنی کسی نہ کسی حرکت سے سارے گھر والوں کی تصاویر کو خراب کر دیتا ہے- آج فیملی کی ایسی ہی کچھ تصاویر ہم آپ کے لیے لائے ہیں جن کوکسی نہ کسی نے خراب کر کے ان کو اور بھی یادگار بنا دیا-
 
image
1: یہ خاتون فیملی کے ساتھ بور ہو رہی ہیں یا بہت تھک گئی ہیں
 
image
2: کیا یہ اس بچے کے حقیقی والدین ہیں؟ بچے کو دیکھ کر ایسا تو نہیں لگ رہا ہے
 
image
3: پرفیکٹ پلاننگ اور وہ بھی فیملی کی اسی کو کہتے ہیں
 
image
4: بچپن میں فیملی فوٹو کے بعد کسی بات پر روٹھنا تو چلتا ہی رہتا تھا
 
image
6: یہ تو فنکاروں کی فیملی لگتی ہے جس میں سے ہر ایک کے تاثرات غضب کے ہیں
 
image
7: رنگ برنگی فیملی
 
image
8: آج کل کے دور کی موبائل فون میں غرق فیملی
 
image
9: میری ماں کا گلا مت دباؤ
 
image
10: سب کی تصویر کو خراب کرنے والا
 
یہ تمام تصاویر جو کہ مختلف فیملیز نے لی ہیں اگر مختلف نہ ہوتیں تو شائد ان کو یادگار نہیں کہا جاتا ان کا ایک دوسرے سے مختلف ہونا ہی ان کو یادگار بناتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: