حقیقت وہ نہیں جو آپ دیکھ رہے ہیں٬ چند ایسی تصاویر جو ایک معمہ ہیں، کیا آپ راز سے پردہ اٹھا سکتے ہیں؟

حقیقت دراصل ہمارے دماغ کی تخلیق کردہ کہانی ہے۔ سائنسدانوں نے اس بات کا مطالعہ کیا ہے کہ ہمارا دماغ کس طرح عمل کرتا ہے اور ہمارے اردگرد کو کیسے سمجھتا ہے۔ ہمارے دماغ جو کہانیاں تخلیق کرتا ہے ہیں وہ ہمیشہ حقیقی دنیا کے ساتھ میل نہیں کھاتی ہیں، جیسے کہ ان کی تصاویر میں نظر آنے والی حقیقت ویسی نہیں ہے جیسی ہمیں پہلی نظر میں لگتی ہے۔
 
image
ایک بکری جو سب کی توجہ حاصل کرنے میں آخر کامیاب ہو ہی گئی-
 
image
تصویر میں سب کچھ ہے لیکن خاتون کا سر کہیں نہیں دکھائی دے رہا-
 
image
فیصلہ آپ خود کرلیں کہ انسان کا سر چاہیے یا پھر مچھلی کا دھڑ-
 
image
ایسا کیبنٹ جس کی دوسری منزل بھی موجود ہے-
 
image
ہوا میں معلق چٹان٬ آخر ایسا کیسے ممکن ہے-
 
image
ایک موزہ جو انتہائی گہری سوچ میں گم لگتا ہے-
 
image
یہ کینگرو ہے یا پھر کتا٬ کچھ واضح نہیں ہورہا-
 
image
ایک ایسا چھوٹا گھوڑا دریافت جو خود دوسرے گھوڑے پر کھڑا ہے-
 
image
اگر آپ بھی ایسی فٹنس چاہتے ہیں تو جم ہرگز نہ چھوڑیں-
YOU MAY ALSO LIKE: