دماغ چکرا گیا٬ عجیب و غریب تصاویر جنہیں سمجھنے کے لیے آپ کو انہیں دو بار دیکھنا پڑے گا

خوبصورت٬ رومانوی٬ یادگاری اور دلچسپ.. دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں تصاویر لی جاتی ہیں- لیکن ان میں سے چند ایک ہی ایسی ہوتی ہیں جو کچھ منفرد نوعیت کی ہوتی ہیں اور آپ انہیں دیکھتے ہی چونک جاتے ہیں- یہاں تک کہ یہ انوکھی تصاویر آپ کے دماغ کو ہلا کر رکھ دیتی ہیں- چند ایسی ہی تصاویر آج ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جنہیں سمجھنے کے لیے انہیں کم سے کم دو بار ضرور دیکھنا پڑے گا-
 
image
خاتون پانی میں کھڑی ہیں یا پانی کے کنارے٬ تصویر غور سے دیکھ کر فیصلہ خود کرلیجیے-
 
image
کیا آپ کو یقین ہے کہ یہاں واقعی کوئی ایسا انسان بھی موجود ہے جو آپ کو ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے-
 
image
اپنے فالوورز بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ بھی یہ طریقہ استعمال کرسکتے ہیں-
 
image
کم سے کم آپ تو سائیکل سواروں کے لیے جگہ چھوڑ دیں۔
 
image
کون کہتا ہے کہ بلی اور مچھلی ایک ساتھ نہیں رہ سکتے؟
 
image
ہمیں یقین ہے کہ اس تصویر کو بناتے وقت کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہوگا-
 
image
وہ وقت جب آپ جانتے ہیں کہ آپ کو زندہ کھایا جائے گا۔
 
image
کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر آپ iMac کو باکس سے باہر نکال لیں تو یہ بہتر کام کرسکتا ہے۔
 
image
اگر واقعی میں اڑنے والے برگروں والا کوئی پارک ہوتا تو ہر کوئی وہاں ضرور جانا چاہتا۔
 
image
مسئلہ ایسکلیٹرز کی ضرورت کا نہیں ہے بلکہ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ انہیں فٹنس کے لیے آنے والے کسٹمرز استعمال کرتے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE: