کیا آپ واقعی بہت کچھ جانتے ہیں - تو کیا آپ یہ بھی جانتے تھے کہ

 آپ سب کو اس ناچیز کی طرف سے اسلام و علیکم اور بہت سی دعائیں اور پیار میرے تمام دوستوں ، بھائیوں اور مہربانوں کو۔

کچھ نئی نئی معلومات تک رسائی ہوئی تو سوچا کہ میں تو کچھ بھی جانتا تھا اور مجھے محسوس ہوا کہ ہو سکتا ہے کہ ان معلومات سے آپ کو بھی کچھ فائدہ پہنچے۔

مجھ ناچیز کو آپ بھائیوں اور مہربانوں کی دعائوں کی اشد ضرورت ہے میرے لیے اصلاح و خیر کی دعا فرمائیے گا اور اللہ سے یہ بھی دعا کیجیے گا کہ وہ میرا سینہ اسلام کے لیے کھول دے اور میری مدد فرمائے اور مجھے حق کی سمت چلادے آمین۔

کہتے ہیں “علم مومن کی گمشدہ میراث ہے جہاں سے ملے حاصل کر لینی چاہیے “

اور غالب امکان یہ بھی ہے کہ اوپر دی ہوئی بات کسی حدیث کا حصہ ہے، اللہ میری کمی بیشی معاف فرمائے آمین۔

 تازہ مگر چھوٹے کوکونٹ میں موجود پانی کو بلڈ پلازمہ (Blood Plasma) کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 کسی عام کاغذ کے صفحہ کو آپ سات مرتبہ سے زیادہ آدھا تہہ نہیں کرسکتے۔ ٹرائی کر دیکھیں۔

 کہتے ہیں کہ گدھے ایک سال میں اتنے لوگ مار دیتے ہیں جتنے لوگ جہاز کریش یا شارک مجھلی کے حملوں سے نہیں مرتے خبردار رہیے گا پلیز

 جتنی کیلوریز آپ خرچ کرتے یا جلاتے ہیں ٹی وی دیکھتے ہوئے اس سے زیادہ کیلوریز آپ جلاتے یا خرچ کرتے ہیں سوتے ہوئے

 Oakدرخت نہیں پیدا کرتے یا نہیں بناتے acorns جب تک یہ درخت پچاس سال یا اس سے زیادہ پرانے نا ہوجائیں

 دنیا میں پہلی چیز جس پر بار کوڈ ڈآلے گئے وہ تھی Wrigley's gum

 تاش کی دنیا میں دل کا بادشاہ وہ واحد بادشاہ ہے جس کی موچھیں نہیں ہیں۔ دیکھیں تو زرا تاش کی گڈی کھول کر اور کیا کہتے ہیں ہمارے ہاں جس کی مچھ نہیں اس کی کچھ نہیں


 امریکن ایئر لائن نے چالیس ہزار امریکن ڈالر بچائے انیس سو ستاسی میں، ( کیا کرکے ) فرسٹ کلاس پسنچرز کے کھانے کی سلاد سے صرف ایک Olive کم کرکے فی پلیٹ۔

 Venus واحد پلانیٹ ہے جو کلاک وائس Clockwise گھومتا ہے اور کیونکہ وینس عام طور پر منسلک کیا جاتا ہے خواتین کے ساتھ، تو اس بات سے کیا یہ تو ثابت نہیں ہو رہا کہ خواتین صحیح سمت میں جارہیں ہیں۔ اللہ خیر کرے اور اللہ کرتا ہی خیر ہی خیر ہے اللہ کرے یہ خبر ------- ثات ہو، خواتین سے معزرت کے ساتھ

 سیب زیادہ فائدہ مند ہیں آپ کو صبح اچھا رکھنے میں چائے کے مقابلے میں۔

 آپ کے گھر میں موجود گردوغبار زیادہ تر بنتے ہیں Dead Skin سے۔

 کیا آپ کو پتہ ہے Malboro Company کے پہلے مالک صاحب کا انتقال پھیپڑوں کے کینسر سے ہوا اور پہلے 'Malboro Man' بھی اسی مرض میں وفات پاگئے تھے۔

 کہتے ہیں کہ والٹ ڈزنی جسنے ڈزنی لینڈ بنایا تھا وہ چوہے سے ڈرتے تھے۔

 کہتے ہیں کہ موتی پگھل یا میلٹ ہو جاتا ہے کس چیز میں بھلا جی ہاں Vinegar میں۔

 کہتے ہیں کہ یہ ممکن ہے کہ گائے کو سیڑھیوں سے اوپر صحیح طریقے سے چڑھانے میں آپ کو کامبابی ہو مگر گائے کو سیڑھیوں سے صحیح طریقے سے نہیں اتارا جا سکتا (کوشش بھی مت کیجیے گا ورنہ ٹانگیں ٹوٹ جائیں گی ! کسی کی تو۔

 کہتے ہیں کہ ایک A duck's quack doesn't echo اور کوئی یہ بھی نہیں جانتا کہ کیوں۔

 اور مزید یہ بھی کہا جاتا ہے کہ Turtles can breathe through their butts

امید ہے کہ یہ معلومات آپ کے لیے اچھی ہونگیں۔
M. Furqan Hanif
About the Author: M. Furqan Hanif Read More Articles by M. Furqan Hanif: 448 Articles with 499899 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.