دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے؟

آجکل ہر طرح مختلف نعروں کی گونج ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان کا نعرہ۔ تبدیلی آچکی ہیں یاروں(ووٹ دے کر مہر لگائے)
نواز شریف۔ روٹی ،پانی، بجلی کی سہولت ہم ملک کو فراہم کریگے اپنا ووٹ ہمیں دے ۔۔۔۔۔
غرض ہر طرف مختلف طرح کی گونج ہیں۔۔۔۔
اِن سب کے نعرے اپنی جگہ پر میرے دماغ میں ایک ہی نعرہ گونجتا ہے وہ ہے۔
جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں اور جو نہیں کہتا وہ کرتا ہے
یہ تو صرف اہک مصرہ ہے اِس میں کتنی صداقت ہے یہ تو آپ کو ہی پتا ہوگا؟

بات ہو رہی تھی الیکشن کی تو سیاسی پارٹیوں میں آجکل خاصی گہما گہمی دیکھنے میں نظر آرہی ہے۔۔۔۔۔
ہر کوئی ملک کی بقاء، اُس کی فلاح کے لیے تیار نظر آرہا ہے اور پارٹییں خاصی ملک کی خدمت کرنے کے لیے پُرجوش بھی ہیں۔۔۔

ہم یہ کریں گے،ہم وہ کریں گے، ہم ملک میں خوشحالی کو ضامن بنائے گے ،غرض ابھی جتنے منہ اُتنی
باتیں دیکھنے میں آرہی ہیں ۔۔۔۔آجکل ہماری عوام عمران خان کے نعروں سے خاصی پُرجوش دیکھائی دے
رہی ہیں حالانکہ نعروں کی بجائے اگر ہم صحیح فیصلے پر غور کریں تو یہ ہمارے لیے زیادہ مناسب ہوگا
کیونکہ ہمارا ایک صحیح فیصلہ(ووٹ دینے کا) جو ہم نے کرنا ہے اور پھہر ایک فیصلہ جیتنے والے نے
کرنا ہے(منتخب صدر)۔۔۔تو نعروں پر پُرجوش ہونے کی بجائے اگر ہم صحیح ووٹ دینے کے فیصلے پر
غور کریں تو یہ ہمارے لیے زیادہ بہتر ہے کیونکہ لیڈر ہم نے چُننا ہے صحیح یا غلط

اب فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ ہم ووٹنگ کا اِستمال کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔اگر آج ہم صحٰیح ووٹ کا اِستمال کرتے ہیں توہم کل صحیح حکمران خود کو ،اپنے ملک کو دے پائے گے ابھی بہت ساری باتیں ہمارے دِماغ میں گردش کر رہی
ہوگی کہ نیا آنے والا حکمران کیسا ہوگا۔کون ہوگااور وہ کیا کرہیںگا ۔تبدیلی آئے گی یا نہیں اگر آئے گی تو کِس قسم کی۔پاکستان خوشحال پاکستان بن پائے گا یا بس(اللہ نا کریں)

ایک دفعہ پھہر سے سب نعرے دھرے کے دھرے رہ جائے گے
تو ہم سب کو مِل کر ١١مئی کا بے چینی سے اِنتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخر ہوتا کیا ہےاور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیڈر صدر کی کُرسی پر بیٹھنے کے بعد کرتے کیا ہیں کیا تجوریاں بھرے گے یا عوام کی فلاح اور پاکستان کی بقاء کے لیے کیا کچھ کرے گے
ابھی ہم صرف سوچ سکتے ہیں

کیونکہ لیڈر ہم نے مُنتخب کرنا ہے تو صحیح ووٹ کا اِستمال دے سکتا ہے ہمیں خوشحال پاکستان-

Ghazala
About the Author: Ghazala Read More Articles by Ghazala: 4 Articles with 2821 views I want Achieve Life* Life is Blessing Of God!.. View More