تفرقہ ہماری روایت نہیں

فرقہ واریت اور نسل پرستی جس تیزی پاکستانی عوام میں سرایت کر رہی ہے یہ ھمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ آج ۔م ایک پاکستانی قوم کے بجائےشیعا سنی پنجابی سندھی کے نام پر ایک دوسرے سے نفرت اور تعصب کر رہے ہیں ۔ پاکستان جو مسلمانوں کو یکجا کر نے کے لئے حاصل کیا گیا تھا آج یہیں پے انگنت دھڑ ے بن چکے ہیں۔ کیا بحثیت ایک مسلمان ہمیں یہ زیب دیتا ہے کہ ہم ان گروہوں میں بٹ جا ئیں جبکہ ہمارا دین ہمیں فرقہ واریت اور نسل پرستی سے روکتا ہے اور اتحاد اور امن کا درس دیتا ہے ۔ اگر ہم واقّعی اپنے ملک کو ایک پر امن اور خو شحال ملک دیکھنا چا ہتے ہیں تو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا ۔ اجتمائی اور انفرادی کاوشوں سے ہی فرقہ واریت اور نسل پرستی پر قابوں پایاں جا سکتا ہے آئیں عہد کریں آج کے بعد ہم صرف اور صرف ایک قوم بن کر رہین گے اور ثا بت کر دین گے کہ تفرقہ ہماری ریوایت نہیں ۔ ہم ایک تہے ایک ہین اور ایک رہیں گے انشالله۔

Faiza Khatoon
About the Author: Faiza Khatoon Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.