محبت

محبت ایک ایسا گلاب کا پھول ہے جس کو سونگھنے کو ہر انسان کا دل چاہتا ہے اس کی خوشبو سے انسان کھلتا اور مہکتا ہے اس کی خوشبو میں ایک ایسی کشش ہے جس سے انسان اس کی طر ف مائل ہو کر ان کے سپنوں میں کھو جاتا ہے یہ محبت کا پھول جب کسی انسان کے دل میں کھلتا ہے تو اس کے ہر طر ف روشنی ہی روشنی کر دیتا ہے جب انسان اس پھول کو پالیتا ہے تو اس کی خوشیوں کی انتہا نہیں رہتی کبھی یہی محبت انسا ن کو غم کے وادیوں میں اتار دیتی ہے کبھی یہی محبت یادوں کے دریچے بن جاتے ہیں اور کھبی آنکھوں سے ٹپکے دریا۔
کسی کو پسند کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی اور نہ ہی کسی کو ناپسند کرنے کی کوئی وجہ ہوتی ہے بلکہ یہ تو آپنے دل کی بات ہوتی ہے کسی کو کوئی پسند آئے یا ناپسند، یہ اللہ کی طرف سے ایک قدرتی عمل ہوتا ہے کسی کو کسی سے محبت ہو جائے یا نفرت یہ ہر انسان کے دل پر منحصر ہے ۔
Abdul Hameed Afridi
About the Author: Abdul Hameed Afridi Read More Articles by Abdul Hameed Afridi: 2 Articles with 3352 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.