گوگل اسٹریٹ ویو کیمرا٬ چند دلچسپ تصاویر

گوگل اسٹریٹ ویو گوگل ارتھ اور گوگل میپ میں پائی جانی والی ایک ایسی منفرد خصوصیت کی حامل ٹیکنالوجی جو ہمارے سامنے دنیا بھر کے مختلف مقامات اور سڑکوں کے حقیقی نظارے پیش کرتی ہے- 2007 میں لانچ کیے جانے والے گوگل اسٹریٹ ویو کے کیمرے بعض اوقات ایسے نظارے بھی محفوظ کرلیتے ہیں جو کہ انتہائی دلچسپ اور مضحکہ خیز معلوم ہوتے ہیں- ہم یہاں دنیا کی مختلف سڑکوں اور مقامات پر پیش آنے والے چند دلچسپ اور مضحکہ خیز نظارے پیش کر رہے ہیں- یہ نظارے گوگل اسٹریٹ ویو کیمرا نے مختلف اوقات میں حاصل کیے ہیں-
 

image
سپر ہیرو ایک پارک کی بینچ پر نیند کے مزے لیتے ہوئے-
 
image
یہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ اسکیٹ بورڈ کا غلط استعمال کرتے ہیں-
 
image
ایک پہاڑی کی چوٹی پر انسانی چہرے کا ٹکڑا جو کہ درحقیقت ایک مجسمہ ہے-
 
image
انسانی ڈھانچہ اپنے گھر کی جانب رواں دواں-
 
image
ایک شخص ریچھ کا پیچھا کر رہا ہے-
 
image
بگلوں کی فوج نے سڑک کا کنٹرول سنبھال لیا-
 
image
گھر کی بالکونی میں موجود خلائی مخلوق دیکھی جاسکتی ہے-
 
image
پارکنگ ایریا میں آزادی کے ساتھ چہل قدمی کرتا ایک چیتا-
 
image
انہیں “ انسانی پرندے “ کہا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا-
 
image
اس سال کی سب سے خوفناک تصویر-
 
image
ایک دلچسپ نظارہ٬ کھیل کے دوران دو چھوٹے بچے ایک شخص کو لوٹ رہے ہیں-
 
image
ایک شخص گیس کا ماسک پہنے جنگلات میں چھپا بیٹھا ہے-
 
image
ایک پراسرار تکونہ نشان-
 
image
دو ٹانگوں والی بلی-
 
image
سڑک پر موجود خوفناک ماسک سے آراستہ شخص-
YOU MAY ALSO LIKE:

Launched in 2007, Google Street View is a unique technology featured in Google Maps and Google Earth that provides actual panoramic views from streets and places all over the world. Naturally, the main objective of this technology is to help you with navigation in unfamiliar neighborhoods and cities but it also provides a great opportunity to explore the crazy world we live in, that is if the location is not too remote.