اسد جنت کا سردار! بچپن میں ہی کامیاب ہونے والے بچوں کے منفرد نام اور خوبصورت معنیٰ

کامیاب انسان بننے کا خواب سب ہی دیکھتے ہیں، کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو زندگی بھر محنت کرتے ہیں اور بڑھاپے میں جا کر کامیابی کی بلندیوں کو چھوتے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو بچپن میں ہی کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔

  آج ہماری ویب میں ایسے بچوں کے نام بتائے جا رہے ہیں جو بہت کم عمر میں کامیاب ہوئے اور دنیا بھر میں اپنی مثال قائم کی، آپ بھی جانیئے اور اپنے بچوں کو ان خوبصورت ناموں کا تحفہ دیں۔،


 ٭ اسد:
 13 سالہ آلِ اسد نامی بچہ جس کو پچھلے 20 سالوں کی تاریخوں کے دن یاد ہیں یہ بہت ہونہار اور ہوشیار ہے۔ اسد عربی کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' جنت کا سردار، شیر، بہادر، نڈر، بے باک ''.
 

 * عرفه کریم رندھاوا:
  عرفه کریم رندھاوا کا نام ہر کوئی بہت اچھے سے جانتا ہے وہ پاکستان کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہونے کا اعزاز رکھتی ہیں۔ عرفہ نام اردو کا ہے جس کے معنی: '' پیدل پہرا، دربان، بے خوابی ''۔ اس نام کے لوگ عموماً بہت ہوشیار اور زیادہ سوچنے والے ہوتے ہیں۔

 ٭ حارث خان:
 حارث خان نے 9 سال کی عمر میں سب سے کم عمری میں پہلی ایپلیکیشن سوپر سوسر ککتھری ڈی کے نام سے بنائی تھی اور یہ سب سے کم عمر ویب ڈیویلپر ہیں۔ حارث اردو کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' کسان، کاشتکار، شير، مشہور صحابی حضرت حارث بن نعمان ''۔ عموماً اس نام کے لوگ تنہائی پسند ہوتے ہیں اور دوست بناتے وقت محدود رہتے ہیں۔۔

 ٭ ملالہ یوسف زئی:
 ملالہ یوسف زئی وہ پہلی پاکستانی بچی ہیں جن کو 17 سال کی عمر میں نوبل پرائز سے نوازا گیا تھا۔ یہ فارسی کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' ملکیت، لیڈر، تیز دوڑنے والی۔''

 ٭ احمد شاہ:
  احمد شاہ ایک چھوٹا سا 8 سالہ بچہ تھا جس کی صرف ایک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے اس کو پوری دنیا میں پزیرائی ملی اور اب وہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے۔ احمد عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں: '' بہت تعریف کی، جنت کی بشارت، حمد و ثناء، سب سے برتر''۔

 ٭ پہلاج:
  پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر اور ہوسٹ اقرار الحسن کے بیٹے کا نام پہلاج ہے۔ پہلاج کے معنی ہیں پہلا، انوکھا، الگ اور تیز ذہنیت والا ہیں۔ پہلاج ہندی زباں کا ماٰخذ ہے۔

 ٭ محمد حمزہ شہزاد:
  محمد حمزہ شہزاد پاکستان کے 6 سالہ مائیکروسوفٹ پروفیشنل ہیں جن کے چرچے دنیا بھر میں عام ہیں۔ حمزہ عربی کا نام ہے جس کے معنی ہیں: ''  شیر پھاڑنے والا، حضور کے چچا کا نام، بہادر، بےباک، چیر پھاڑ کرنے والا ''

 ٭ امجد بلتستانی:
  امجد بلتستانی اپنے کلام جانم فدائے حیدری پڑھنے کی وجہ سے بہت مشہور ہوئے جس وقت ان کی عمر 11 سال تھی اور اب یہ 15 سال کے ہوگئے ہیں۔ امجد اردو کا نام ہے جس کے معنی ہیں: '' بزرگ شریف، نیک دل انسان، نیک'' ہیں۔


آپ کو ان شہزادیوں کے نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا!

 

 

Click here for More : Muslim Girl Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg