رجاء، جنت کی خوبصورتی! بچوں کے ایسے ماڈرن اور منفرد نام جو سنتے ہی ہر کوئی رکھنا چاہے

والدین اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت یہ بھی خیال کرتے ہیں کہ موجودہ دور میں کون سے نام رکھے جاتے ہیں اور ان کے کیا معنی ہیں، یا اگر پرانے نام بھی والدین رکھیں تو وہ یہ ضرور دیکھتے ہیں کہ کہیں اس نام سے ان کے بچے کا کوئی مذاق نہ اُڑائے کہ یہ کیسا نام ہے۔ بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز فیشن کے حساب سے چل رہی ہے۔ بالکل اسی طرح والدین اپنے بچوں کے بھی ماڈرن نام رکھنے لگے ہیں۔ ناموں کے اس آرٹیکل میں آج آپ کو بتاتے ہیں وہ ماڈرن نام جو اس وقت سب سے زیادہ رکھے جا رہے ہیں اور ٹرینڈنگ میں بھی ہیں۔

 ناموں کے اس آرٹیکل میں آج آپ کو بتاتے ہیں وہ ماڈرن نام جو اس وقت سب سے زیادہ رکھے جا رہے ہیں اور ٹرینڈنگ میں بھی ہیں۔

 ٭ علوینہ:
 علوینہ نام کے معنی ہیں: '' پیارا، خیال کرنا، پسند کیا گیا، روشن خیال۔'' یہ نام اکثر والدین اپنی بیٹیوں کے لیے منتخب کرتے ہیں۔ اس نام کی لڑکیاں چالاک اور ذہین ہوتی ہیں۔

 ٭ دلیشہ:
 دلیشہ نام کے معنی ہیں: '' خوشی، خوشنما، سب کو خوش رکھنے والی، چلچل، حسین۔'' یہ نام ترکی میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور اب یہاں پاکستان میں بھی رکھا جا رہا ہے۔ اس نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔

 ٭ عمیزہ:
 اس کے معنی ہیں: '' صاف گو، خلوص، روشن، مسکرانے والی۔'' یہ نام ملائیشیا میں بھی رکھا جاتا ہے۔ اس نام کی لڑکیاں خوش اخلاق بھی ہوتی ہیں اور ذہین بھی۔ ان میں قائدانہ صلاحیت پائی جاتی ہے۔

 ٭ ہنزہ:
 ہنزہ ویسے تو وادی کا نام بھی ہے۔ لیکن یہ نام لڑکیوں کے لیے بھی رکھا جاتا ہے۔ ایران میں ہنزہ نام کو پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' بہتا دریا، آئینے کی طرح صاف، امید، محفل، رونق۔'' اس نام کی لڑکیاں ہر فن مولا پوتی ہیں۔ ان میں تخلیقی صلاحیتیں زیادہ ہوتی ہیں۔

 ٭ رجاء:
 رجاء نام کے معنی ہیں: '' جنت کی خوبصورتی، جنت کا حسن، چمکدار، سونا۔'' اس نام کی لڑکیاں محفل کی جان ہوتی ہیں۔ یہ سب کو خوش رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔

 ٭ الہان:
  الہان نام پاکستان میں ماڈرن ناموں میں شمار ہوتا ہے جبکہ یہ نام عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں: '' سریلی آواز، مقرر، سکون، محافظ، روشن خیال۔'' اس نام کے لڑکوں میں قائدانہ صلاحیت بھی ہوتی ہے اور مضبوط شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔

 ٭ ازہان:
 ازہان نام سب سے زیادہ دبئی میں رکھا جاتا ہے۔ یہ بھی عربی لفظ سے مآخذ ہے اس کے معنی ہیں: '' سمجدار، مہربان، مالک، بادشاہ، رفیق، منور۔'' اس نام کے لڑکے ذہین بھی ہوتے ہیں اور شرارتی بھی۔ ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنے کی جستجو ہوتی ہے۔

 ٭ مہیر:
 اس نام کے معنی ہیں: '' شجاع، دلیر، مہربان، بہادر، اعلیٰ ظرف، فاتح۔'' اس نام کے لڑکے عموماً جنگجو صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ یہ اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کو لڑنے سے زیادہ اپنی بات منوانے کا شوق ہوتا ہے۔

 ٭ زوریز:
 یہ نام فارسی زبان سے مآخذ ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' روشنی پھیلانے والا، امید کی کرن، آسمان کا چمکتا ستارہ۔'' اس نام کے لڑکے جلد باز ہوتے ہیں۔ ان کو آگے بڑھنے کا جنون ہوتا ہے، یہ اپنی کامیابی میں کسی کو حصے دار بننے نہیں دیتے۔

 ٭ روبیس:
 یہ نام ترکی زبان سے مآخذ ہے۔ اس کے معنی ہیں: '' عالم، پڑھا لکھا، علمبردار، رہنما، عاقل، سمجھدار۔'' اس نام کے لڑکے کم گو مگر ہوشیار ہوتے ہیں۔

 آپ کو ان میں سے کون سا نام زیادہ پسند آیا؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

 

Click here for More : Muslim Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg