علیزہ اور زیدان خوشیوں کا دروازہ ! مشہور سیلیبریٹیز کے جُڑواں بچوں کے نام کا مطلب اور اس میں چھپے 4 حیرت انگیز راز

آج کل جڑواں بچوں کی پیدائش بہت عام ہوگئی ہے اور والدین ایسے موقعوں پر بچوں کے منفرد اور ملتے جلتے ناموں کو رکھنے کا سوچتے ہیں۔ لیکن اب چونکہ ٹرینڈ بدل رہا ہے اب ملتے جلتے ناموں کا انتخاب کسی حد تک کم ہوگیا ہے۔ چونکہ زیادہ تر لوگ مشہور سیلیبریٹی کا نام پر بچوں کے نام رکھنا چاہتے ہیں۔

hamariweb.com میں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کچھ مشہور سیلبریٹیز کے جڑواں بچوں کے نام اور ان کے معنی جو سب ہی پسند کرتے ہیں۔
 

شوبز ستاروں نے بھی اپنے بچوں کے بہت اچھے اور پیارے نام رکھے ہیں۔ اگر آپ کے بھی جڑواں بچے ہیں تو آپ بھی جانیں اور ان ناموں سے فائدہ اٹھائیں!


1٭ پریتی زنٹا:
 پریتی زنٹا کے ہاں حال ہی میں 2 جڑواں بچوں ایک بیٹا اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جن کے نام انہوں نے جے زنٹا گڈ انف اور جیا زنٹا گڈ انف رکھے ہیں۔

 جیا:
  ان کی بیٹی کا نام جیا ہے جو ہندی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے معنی ہیں:'' مٹھاس، خوشی، زندہ رہنے والی۔


 مزاج:
اس نام کے لوگ خوش مزاج لیکن غصے کے تیز ہوتے ہیں، اپنی بات منوانے پر کامل یقین رکھتے ہیں۔


 نام کے اثرات:
اس نام کے اثرات اچھے اور بُرے دونوں ہیں۔ ایک طرف آپ منفی سوچ میں مبتلا رہتے ہیں اور دوسری جانب آپ لوگوں کی مدد کرنے کا خیال کرتے ہیں۔


رنگ:

اس نام کا موافق رنگ لال اور بنفشی یعنی جامنی رنگ ہے۔


لکی نمبر:
جیا کا لکی نمبر 11 ہے۔
 
 جے:

'' پریتی کے بیٹے کا نام جے ہے جس کے معنی ہیں: '' فخر کرنے والا، بانسری کی طرح سُریلا، تیز آواز۔''


 مزاج:
ان کا مزاج میٹھا اور سُریلا ہے۔ ناراضگی میں بھی بات اس انداز سے کرتے ہیں کہ لوگوں کو سمجھ آئے۔



 نام کا اثر:
منزل کی خواہشات حد سے زیادہ ہیں۔ یہ کوشش کرنے میں کبھی دل نہیں چُراتے۔


 رنگ:
جے کے موافق رنگ کالا، نیلا اور سُرمئی ہے۔


 لکی نمبر:
ان کا لکی نمبر 1، 4، 8، 10 ہے۔


 2٭ شیخ حمدان:
 دبئی کے شیخ حمدان کے ہاں بھی جڑواں بچوں کی پیدائش رواں سال ہوئی تھی۔ ان کے بچوں کے نام راشد اور شیخا ہیں۔

 شیخا:

 بیٹی کا نام شیخا ہے جس کے معنی ہیں:
'' ستاروں سے نکلنے والی تیز روشنی، شعلہ، کائنات میں اعلیٰ مقام رکھنے والی۔''

 مزاج:
یہ شاعرانہ مزاج کی مالک ہیں۔ ہمیشہ آگے بڑھنے کی سوچ ان کو کئی مرتبہ نقصان دے سکتی ہے۔

 نام کا اثر:
نام ہی کام ہے۔ یہ شاعری کو اپناتی ہیں۔ ان کا نام جہاں روشنیوں کا عکاس ہے وہیں قائدانہ صلاحیتوں کی مالک بھی ہیں۔

 رنگ:
ان کا موافق رنگ ہرا ہے۔ چونکہ شاعرانہ مزاج ہرے بھرے سبزے میں رہنا پسند کرتا ہے۔

 لکی نمبر:
ان کا لکی نمبر 7 ہے۔
 

 راشد:
بیٹے کا نام راشد ہے جس کے معنی ہیں:'' ہدایت پانے والا ہدایت والا ہدایت یافتہ، سیدھا راستہ پانے والا، سیدھی راہ پانے والا۔''


 مزاج:
یہ شخصت مزاج ہیں، لیکن بعض اوقات بیوقوفیاں کر جاتے ہیں۔


 نام کا اثر:
اس نام کے گہرے اثرات پڑتے ہیں اور انسان مذید غصے کا شکار ہو جاتا ہے۔


 رنگ:
اس نام پر پیلا، سفید اور نیلا رنگ سب سے مناسب ہے۔

 لکی نمبر:
راشد کا لکی نمبر 1 ہے۔ چونکہ یہ ہر چیز میں نمبر 1 رہنا چاہتے ہیں۔
 

3٭ سارہ آفرین خان:
 بھارتی اداکارہ و ماڈل سارہ آفرین خآن کے بھی دو جڑواں بچے ہیں۔ جن کے نام زیدان اور علیزہ ہیں۔


 علیزہ:
بیٹی کا نام علیزہ ہے جس کے معنی ہیں: ''خوشیوں کا دروازہ، کنارہ، پُر مسرت۔

مزاج:
علیزہ کا مزاج مہذب اور اداب کے ساتھ اس کے بالکل مخالف بھی ہے۔ یہ یقیناً لوگوں کو جوڑ کر رکھنے میں یقین رکھتی ہیں لیکن اپنی مرضی سے۔


نام کا اثر:
کامیابی کی جانب گامزن ہوتی ہیں لیکن مطلب پرستی کا رجحآن زیادہ ہوتا ہے۔

رنگ:
اس کے موافق رنگ لال،جامنی اور سفید ہیں۔

لکی نمبر:
ان کا بھی لکی نمبر 1 ہے۔ 

 زیدان:
'' بیٹے کا نام زیدان ہے جس کے معنی ہیں: ''ذمہ دار، ہمدرد ، وفادار، بڑھنا، ترقی کرنا بڑھنے والا، خُدا کا خاص تحفہ۔''


 مزاج:
زیدان نام کے لوگ غصے کے تیز لیکن دل کے نرم ہوتے ہیں۔

 نام کا اثر:
نام کے معنی کی طرح اس کے اثرات بھی اچھے ہیں۔ یہ لوگوں کی مدد کرنے کا جزبہ حد سے زیادہ رکھتے ہیں۔

 رنگ:
اس کا مناسب رنگ نیلا، سفید، لال اور گُلابی ہے۔

 لکی نمبر:
زیدان کے نام کے تمام نمبر ایک دوسرے کو 7 نمبر کی نسبت جوڑتے ہیں۔
 

 4٭ ماہا وجاہت:
 پاکستانی معروف ماڈل، انسٹاگرامر، فوٹوگرافر ماہا وجاہت جو پاکستانی بھر میں برائیڈل شوٹس کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان کے ہاں بھی دو جڑواں بچے ہیں جن کے نام آہل اور اہان ہیں۔
 

 آہل
آہل کے معنی ہیں: ''عظیم بادشاہ، عظیم لیڈر، شہنشاہ

 مزاج:
نرمی سے سب کا دل جیت لیتے ہیں، نرم مزاجی کو پسند کرتے ہیں۔
 
 نام کا اثر:
برابری و مساوات سے فیصلہ لینے کے قائل ہوتے ہیں۔

 رنگ:
سرخ, زنگ نما, ہلکا سبز رنگ اس کے مناسب رنگ ہیں۔

 لکی نمبر:
ان کا لکی نمبر 8 ہے۔ لیکن بعض اوقات جب ستارہ گردش میں آئے تو یہ 5 نمبر کو لکی سمجھتے ہیں۔
 

 احان
'' اور احان کے معنی ہیں:'' پورا چاند، مکمل چاند، چاندنی، چمکتا ستارہ۔''


 مزاج:
شرارتی مزاج کے حامل ہیں۔ ان سے سجیدگی کی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔

 نام کا اثر :
شکست سے دوچار ہونے کے باوجود بھی محسوس نہیں کرتے جو ان کی آگے آنے والی کامیابی کا ضامن بنتی ہے۔

 رنگ:
ان کے لئے موافق رنگ نارنگی اور سورج کی کرنوں جیسا سُرخ رنگ ہے۔

 لکی نمبر:
یہ 6 نمبر کو لکی نمبر سمجھتے ہیں کیونکہ ان کے نام کے حُرف 6 نمبروں سے ملتے ہیں۔

 5٭ دنیش کارتھک:

  کبیر
کبیر کے معنی ہیں: ''بڑا بزرگ، بڑا عظیم

 مزاج:
عقاب جیسی نظروں کی تیزی پائی جاتی ہے۔ انسان کو دیکھ کر اس کی خصوصیات سمجھنے کا ہنر رکھتے ہیں۔

 نام کا اثر:
بہت جلد باز ہیں، کسی بھی وقت کوئی بھی فیصلہ اٹل ہو کر لے لیتے ہیں۔

 رنگ:
فیروزی، سبز، پیلا ان کے لئے مناسب ہیں۔

 لکی نمبر:
ہندسوں میں 5 ان کے لئے بہتر ہے۔

زیان
'' زیان نام کے معنی ہیں:''خوبصورت٬مہمان نواز، وجاہت، حسن، خوبصورت چاند، ہلکا۔''

 مزاج:
شرارتی حد سے زیادہ ہیں۔ صرف اپنی مرضی سے چلنا چاہتے ہیں۔

 نام کا اثر:
دوستوں کے دوست ہیں، سب کے ساتھ مل بانٹ کر رہتے ہیں۔

 رنگ:
ہرا، گرین، سمندر کا رنگ ان کے لئے بہتر سمجھا جاتا ہے۔

 لکی نمبر:
زیان کا لکی نمبر 6 ہے۔

آپ کو یہ نام کیسے لگے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا۔
 

Click here for More : Muslim Boy Names

You May Also Like

In the vibrant tapestry of Indian subcontinental culture, names are not just labels, but a reflection of heritage, tradition, and identity. Desi girl names embody the essence of this rich legacy, with a unique blend of meaning, elegance, and cultural significance. Let's embark on a journey to explore the charm of Desi girl names and discover what makes them so captivating.

Read More

Are you a proud parent of Desi heritage looking for the perfect name for your little boy? Do you want a name that reflects your cultural roots and traditions? Look no further! Desi boy names are a treasure trove of rich history, symbolism, and meaning.

Read More

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More
Review & Comment
jpg