28 نومبر 2025 | جمعه 06 جَمَادِي الثَّانِي 1447
یکم دسمبر سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔
قیمتوں کا حتمی اعلان حکومت کی جانب سے 30 نومبر کی شب کیا جائے گا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.