بجرنگی بھائی جان کی ننھی اداکارہ کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کردیا

11 Jan, 2017 نیو
ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’ بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی منی نے اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ قدرے مختلف نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی منی کامیابیاں سمیٹنے کے بعداب شوبز میں بہت مصروف نظر آرہی ہیں، انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کرشمہ کپور کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں۔ ان تصاویر میں منی اور کرشمہ نے نیلے رنگ کے کپٹرے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ بجرنگی بھائی جان کی منی کا اصلی نام ہرشالی ملہوترا ہے، انسٹا گرام پر ان کو فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور منی بھی مداحوں کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ہرشالی ملہوترا نے انسٹا گرام پر اکاؤنٹ ویریفائی ہونے پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ خوشی میں رقص کرتی نظر آرہی ہیں اور اُن کے چہرے پر اس کے اثرات بھی نمایاں ہیں۔

Watch Live News

شناختی کارڈوں کا مسئلہ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ایکشن لے لیا

24 Feb, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے نادرہ کو بلاک شدہ شناخت ... مزید

عالمی مالیاتی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےپاکستانی بینکوں کی ریٹنگ کومستحکم قراردے دیا

24 Feb, 2017 اب تک

عالمی مالیاتی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےپاکستانی بینکوں کی ریٹنگ کومستحکم قراردے دیاعالمی مالیات ... مزید

چہرے کی جلد کو خوبصورت ، جوان اور پرکشش بنانے کا سب سے آسان طریقہ سامنے آگیا

23 Feb, 2017 نیو

نیویارک: ہماری جلدمیں چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں اور اگر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو جلد خراب ہوج ... مزید

عراقی افواج نے موصل ہوائی اڈے پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا

23 Feb, 2017 نیو

موصل : عراق میں حکومتی افواج نے موصل ہوائی اڈے کو داعش سے آزاد کروالیا ہے۔ موصل شہر میں عر ... مزید

براعظم انٹارٹِکا پگھلنے لگا

23 Feb, 2017 نیو

نیو یارک: براعظم انٹارٹِکا پگھلنے لگا۔ 100 کلومیٹر برف کی لمبی پٹی میں 80 کلومیٹر طویل درا ... مزید

نادر اکمل لغاری کپتان کو چھوڑکر پی پی پی میں شامل

23 Feb, 2017 اب تک

نادر اکمل لغاری کپتان کو چھوڑکر پی پی پی میں شاملپاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی نادر اکمل ل ... مزید

پی ایس ایل فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں، ڈیفنس دھماکے نے پھر سوالیہ نشان لگا دیا

23 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور(چودھری اشرف/ سپورٹس رپورٹر) لاہور کے پوش ایریا ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے نے پاکستان ... مزید

عام انتخابات میں جیت کر دہشتگردی کو ختم کر کے دکھائیں گے: بلاول

23 Feb, 2017 چینل24

کراچی (24 نیوز): پیپلز پارٹی کی قیادت نے عام انتخابات سے قبل پارٹی کی تنظیم سازی مکمل کرنا ... مزید

لاہور :معروف اداکار فاروق ضمیرانتقال کرگئے

23 Feb, 2017 اب تک

لاہور :معروف اداکار فاروق ضمیرانتقال کرگئےمعروف ٹی وی فنکار فاروق ضمیرلاہور میں طویل علالت ... مزید

گنجے افراد کے لئے سب سے شاندار نسخہ ،یہ مشروب پئیں اور اپنے بالوں کو گھنا اور لمبا کرلیں

23 Feb, 2017 نیو

نیویارک: اگر آپ گرتے ہوئے بالوں اور کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں تو آئیے آپ کو ایک ایساط ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB