گورنر سندھ کے انتقال پر صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

11 Jan, 2017 اب تک
گورنر سندھ کے انتقال پر صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلانوزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلی سندھ نے چیف سیکریٹری سندھ کو مرحوم گورنر کی تدفین کے لیے تمام انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ کو گورنرکی فیملی سے رابطہ کرنے کی ہدایتکی ہے۔اس سےقبل سعید الزماں صدیقی کی میت کو ساؤتھ سٹی اسپتال سے سردخانے منتقل کردی گئی ہے۔گورنر سندھ کی نماز جنازہ جمعہ کو بعد نماز جمعہ پولو گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔

Watch Live News

’جے آئی ٹی‘ نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

شامی حکومت مزید کیمیائی حملے کرنے سے باز رہے، امریکہ

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بیان کے مطابق نئے حملے کی تیاریاں اپریل 2017ء میں کیے جانے والے حملے سے ملتی جلتی ہیں جس م ... مزید

کراچی میں گرمی کا وار جاری، بالائی علاقوں میں بارش

27 Jun, 2017 اب تک

کراچی میں گرمی کا وار جاری، بالائی علاقوں میں بارشاسلام آباد:(27 جون 2017)اسلام آباد سمیت ... مزید

پانامہ جے آئی ٹی نے مریم نواز کو پہلی مرتبہ 5 جولائی کو طلب کر لیا

27 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): پانامہ جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو تمام دستاوی ... مزید

آئل ٹینکر حادثہ: قیمتی جانوں کے ضیاع پر او آئی سی کا اظہار تعزیت

27 Jun, 2017 چینل24

جدہ (24 نیوز): احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر او آئی سی کا ... مزید

ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی ملاقات کے دوران کشمیری اور سکھ برادری کا احتجاج

27 Jun, 2017 اب تک

ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی ملاقات کے دوران کشمیری اور سکھ برادری کا احتجاجواشنگٹن: (27 جون 2017)  ... مزید

آئل ٹینکر حادثہ: 125 افراد کی اجتماعی تدفین آج ہوگی

27 Jun, 2017 اب تک

آئل ٹینکر حادثہ: 125 افراد کی اجتماعی تدفین آج ہوگیحسان شیخملتان: (27 جون 2017)سانحہ احمد ... مزید

ٹرمپ نے بھارت کو سچا دوست قرار دے دیا

27 Jun, 2017 اب تک

ٹرمپ نے بھارت کو سچا دوست قرار دے دیاواشنگٹن: (27 جون 2017)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ... مزید

شدید گرمی پر قدرت مہربان،اسلام آباد، میانوالی،بھکر،کوٹ ادو میں بارش

27 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد(24نیوز)عید کے دوسرے روز اسلام آباد ،مری ،میانوالی سمیت کئی شہروں میں بارش سے گر ... مزید

مودی ٹرمپ ملاقات سے قبل حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین عالمی دہشت گرد قرار

27 Jun, 2017 اب تک

مودی ٹرمپ ملاقات سے قبل حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین عالمی دہشت گرد قرارواشنگٹن: ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB