جنوبی افریقہ کیخلاف سری لنکا نے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا

11 Jan, 2017 نیو
سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں دو نئے کھلاڑی کو جگہ دی گئی ہے۔ جنوبیجنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپنر لکشن سینڈیکان کو شامل کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ سری لنکا کی نمائندگی کریں گے۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ سال ہوم گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ وائٹ واش کرکے تاریخ رقم کی تھی لیکن جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں شکست کھا کر سیریز میں وائٹ واش کے خطرے سے دوچار ہے۔ سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں موجود ہے جہاں سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 12 جنوری کو شروع ہوگا جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے مزید سات کھلاڑی جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے جبکہ ٹیسٹ سیریز کے بعد چند کھلاڑی وطن واپس ہوں گے۔ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 20 جنوری کو سنچورین میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 22 جنوری کو جوہانسبرگ اور تیسرا میچ 25 جنوری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ اینجیلو میتھیوز (کپتان)، دنیش چندی مل، دانوشکا گناتھیلاکا، سیکوگے پراسانا، نیروشان ڈک والا، سرنگا لکمل، نووان پرادیپ، ایسورواوڈانا، کوسل مینڈس، دھنانجایا سلوا، اسیلا گنوراتنے، سچیت پاتھیرانا، لکشن سیڈاکان،تھکشیلا ڈی سلوا، نووان کلاسیکرا

Watch Live News

رونالڈو کے مجسمے کی پردہ کشائی، شائقین فٹبال نے مشابہت پر سوال اٹھا دیئے

30 Mar, 2017 نیو

مادیرا: پرتگال کے جزیرے مادیرا میں اسٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو کے مجسمے کی پردہ کشائی کے  ... مزید

کراچی:چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی،انٹرنیشنل کرکٹ کی جلد واپسی ہوگی:آفریدی

30 Mar, 2017 چینل24

کراچی (24 نیوز) کراچی کے ایدھی ہومز میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی (champions trophy) کی رون ... مزید

کراچی: آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی

30 Mar, 2017 نیو

کراچی : آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کو ایدھی ہوم کراچی میں پہنچایا گیا جہاں تقریب رونمائی ہوئی ... مزید

بھارتی کرکٹ بورڈ کو نہیں حکومت کو پاکستان سے کرکٹ میں مسائل ہیں، آفریدی

30 Mar, 2017 نیو

کراچی: بوم بوم شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دبنگ انداز میں بھارتی حکومت کو ... مزید

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان قصوروارقرار، ایک سال کی پابندی

30 Mar, 2017 اب تک

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان قصوروارقرار، ایک سال کی پابندیاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں نامز ... مزید

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز محمد عامر سمیت 5کھلاڑی روانہ ٹیسٹ سکواڈ کیلئے مشاورت شروع

30 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیزکےخلاف 7اپریل سے شروع ہونےوالی تین ون ڈے م ... مزید

ثانیہ مرزا میامی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

30 Mar, 2017 نوائے وقت

میامی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی  ... مزید

10 مرتبہ بکیز کی طرف سے فکسنگ کی پیشکش ہوئی:راشد لطیف کا انکشاف

30 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ انہیں 10 ... مزید

بارش نے جنوبی افریقہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف شکست سے بچالیا، ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی

30 Mar, 2017 نوائے وقت

ہملٹن (سپورٹس ڈیسک)ہملٹن ٹیسٹ کا پانچواں روز بارش کی نذر ہوجانے کے سبب جنوبی افریقی ٹیم یق ... مزید

پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

30 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور(چودھری اشرف) پاکستان ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ کپ ٹورنامنٹ میں شامل نہ کرنے پر پاکستان ہ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB