کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے:انضمام الحق

12 Jan, 2017 نوائے وقت
لاہور(نمائندہ سپورٹس )چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے، سرفرازاحمد کا متبادل دےدیاہے۔ ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد قوم افسردہ ہے ،محمد عامر اچھا باﺅلر ہے بدقسمتی سے آسٹریلیامیں توقعات پرپورانہیں اتر سکا ، مصباح کی وطن واپسی پر انکی رٹائرمنٹ پربیٹھ کربات کریں گے۔ مصباح الحق ایک اچھے کپتان ہیں۔،آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے،وکٹ کیپر بلے بازمحمدرضوان پہلے سے ہی ٹیم کےساتھ ہیں،میں نے سرفرازاحمد کا متبادل دے دیاہے۔

Watch Live News

مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دی ہیں ، عمر اکمل کا الزام

16 Aug, 2017 نیو

لاہور: کرکٹر عمر اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مجھے گالیاں  ... مزید

پاکستان میں بین الاقوامی سیریز میں کمنٹری کرنے کا منتظر ہوں: ڈین جونز

16 Aug, 2017 چینل24

لاہور (ویب ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز (dean jones) ... مزید

سابق چیئرمین پی سی بی کے لیے الوداعی تقریب

16 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

شہریار خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے بھرپور کو ... مزید

اسپاٹ فکسنگ میں تاحیات پابندی کا سامنے کرنے والے بھارتی فاسٹ باؤلر سری سانتھ کرکٹ میں شاندار واپسی

16 Aug, 2017 نیو

نیو دہلی : اسپاٹ فکسنگ میں تاحیات پابندی کا سامنے کرنے والے بھارتی فاسٹ باؤلر سری سانتھ کی ... مزید

سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کے اعزاز میں کرکٹ بورڈ کی جانب سے الوداعی تقریب

16 Aug, 2017 نیو

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے الوداعی تقریب دے دی گئی ۔ س ... مزید

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی دوران بیٹنگ سر پر گیند لگنے سے جاں بحق

16 Aug, 2017 نیو

مردان : کاٹلنگ میں کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔پی  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB