ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا

12 Jan, 2017 نوائے وقت
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے 3ٹیسٹ ،3ون ڈے اور2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیاہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم27مارچ سے 15مئی تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،سیریز3ٹیسٹ ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوگی ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 31مارچ کو کوئن پارک گراﺅنڈ ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹی 20 میچ اسی گراﺅنڈ میں 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کا آغاز 7 اپریل سے گیانا نیشنل سٹیڈیم میں کرے گی۔ دوسرا اور تیسرا ون ڈے 9اور 11 اپریل کو اسی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کا افتتاحی میچ 22 اپریل کو سبینا پارک جمیکا میں کھیلے گی۔ دوسرا ٹیسٹ 30 اپریل کوکینگسٹن اوول بارباڈوس میں ہو گا جبکہ سیریز کا آخری ٹیسٹ 10 مئی کو ونڈسر پارک ڈومینیکا میں ہو گا۔

Watch Live News

برطانیہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

25 May, 2017 نیو

برمنگھم: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیئے قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں برطانیہ کے شہر بر ... مزید

شرجیل خان اپنی گواہی میں مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر کو لے آئے

25 May, 2017 نیو

لاہور: سابق مایہ ناز کرکٹر ڈین جونز اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کے حق میں بول پڑے ۔ کرکٹ ... مزید

چیمپئنز ٹرافی سے ڈراپ کیے جانے والےکرکٹر عمر اکمل کا بیان سامنے آ گیا

24 May, 2017 نیو

لاہور : چیمپئنز ٹرافی میں فٹنس مسائل کی وجہ سےقومی ٹیم میں سے ڈراپ کیے جانیوالےکرکٹر عمر ا ... مزید

انگلینڈ اور جنوبی افریقا پہلے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگے

24 May, 2017 اب تک

انگلینڈ اور جنوبی افریقا پہلے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگےلیڈز: (24 مئی 2017) انگلینڈ اور جن ... مزید

پی ایس ایل ایڈیشن 3 میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آ کر کھیلنا ہو گا ، نجم سیٹھی

24 May, 2017 نیو

لاہور :2008 میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا دروازہ بند ہے ۔  ... مزید

عمر اکمل کو فٹنس کی وجہ سے نہیں خراب رویے کی وجہ سے ٹیم سے نکالا گیا ، رمیز راجہ

24 May, 2017 نیو

لاہور:چیمپئنز ٹرافی میں عمر اکمل کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کی وجہ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے اور  ... مزید

عمر اکمل کی ڈانس پارٹی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

24 May, 2017 اب تک

عمر اکمل کی ڈانس پارٹی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیلاہور: (24 مئی 2017) قومی کرکٹر عمر اکمل ... مزید

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہی

24 May, 2017 اب تک

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہیلاہور: ( 24 مئی 201 ... مزید

پہلا قومی وئیل چئیر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور میں شروع

24 May, 2017 نیو

لاہور: پہلا قومی وئیل چئیر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔ آگ برساتے سورج  ... مزید

دو طرفہ کر کٹ سیریز ،پاک بھارت مذاکرات پیر کو دبئی میں ہوں گئے

24 May, 2017 نوائے وقت

پاکستان کرکٹ بورڈاور بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کی ملاقات پیر کو دبئی میں ہو گی ہے جس میں بھ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB