گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا پی ٹی بچوں پر تشدد کا شوقین ، تہلکہ انگیز ویڈیو

12 Jan, 2017 چینل24
لاہور(24 نیوز)ماسٹر جی نے حکومتی پالیسی”مار نہیں پیار”کو "پیار نہیں ، مار” میں بدل دیا ، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں بچوں کی قطاروں میں کھڑے کر کے پٹائی ، سکول ماسٹر طارق محمود معمولی غلطیوں پر تشدد کرنے کے شوقین نکلے۔"مار نہیں پیار” کی پالیسی آنے کے بعد سکولوں میں بچوں کو مارنے پر سختی سے پابندی لگائی گئی مگر اکثر سرکاری سکولوں میں ابھی تک بچوں کو ڈنڈے کے زور پر پڑھایا جاتا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم کے حلقے میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈ کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ، اس سکول میں پالیسی کو شاید اُلٹ سمجھا جا رہا ہے اور یہاں” پیار نہیں ، مار” کی پالیسی عائد نظر آتی ہے۔سکول ماسٹر طارق محمود بچوں پر تشدد کے اِتنے شوقین ہیں کہ اُنہیں قطاروں میں کھڑے کر کے”ڈنڈا اُستاد” سے سبق پڑھاتے ہیں ، معمولی غلطیوں پر بچوں کو اذیت دی جاتی ہے۔والدین کے مطابق بچوں سے معمولی سی غلطی بھی ہو جائے تو پی ٹی ماسٹر طارق محمود ڈنڈا اٹھا کر پہنچ جاتے ہیں۔طارق محمود نے بھی تشدد کی ایک خود ساختہ دلیل بنا رکھی ہے ، کہتے ہیں بچے مار کے ڈر سے بروقت سکول آتے ہیں ورنہ 2-2 گھنٹے لیٹ ہو جاتے ہیں۔

Watch Live News

پاکستان کا وفاقی بجٹ اور زراعت

27 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

کوئی ایسا ٹیکس نہیں لگایا جس کا اثرعام آدمی پرپڑے ، اسحاق ڈار

27 May, 2017 اب تک

کوئی ایسا ٹیکس نہیں لگایا جس کا اثرعام آدمی پرپڑے ، اسحاق ڈاراسلام آباد:(27 مئی 2017) وزیر ... مزید

برٹش ایئر ویز کے کمپیوٹر ہیک، لندن کے دونوں ہوائی اڈوں سے تمام پروازیں منسوخ‎

27 May, 2017 نیو

لندن : برطانیہ کی برٹش ایئر ویز نے لندن کے ہیتھرو اور گیٹ وک کے ہوائی اڈوں سے اپنی تمام پر ... مزید

وارم اپ میچ، پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف2 وکٹوں سے فتح

27 May, 2017 نیو

برمنگھم: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین وارم اپ میچ میں قومی  ... مزید

کجھور کے وہ بت شمار فوائد جن سے آپ ناواقف تھے

27 May, 2017 نیو

یہ چند سب سے میٹھے پھلوں میں سے ایک ہے اور اس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں تاہم یہ صحت کے لیے ب ... مزید

بھارت میں سب سے طویل دریائی پل کا افتتاح

27 May, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت میں ملک کے سب سے طویل دریائی پل کا افتتاح کردیاگیا۔ شمال مشرقی صوبہ آسام  ... مزید

الیکشن کا سال اور نیا وفاقی بجٹ

27 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

آئندہ مالی سال کے اس بجٹ کی اہمیت اس لیے بھی ہے کیونکہ یہ انتخابی سال ہے اور پاکستان کی اک ... مزید

چاکلیٹ کھانے سے دل کی بے ترتیب دھڑکن کے خطرات ٹل جاتے ہیں

27 May, 2017 نیو

ڈنمارک:ڈنمارک کے سائنسدانوں نے 55 ہزار افراد کا تجزیہ کیا اور کہا کہ اگر ہفتے میں 2 سے 3او ... مزید

اداکارہ عینی جعفری نے لندن میں اپنی اگلی فلم ’حرام‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی

27 May, 2017 نیو

لندن : پاکستانی اداکارہ عینی جعفری نے لندن میں اپنی اگلی اور نئی فلم ’ حرام ‘  ... مزید

ترکی روس کیساتھ اسٹریٹیجک قربت مزید بڑھانے کا خواہش‎ مند

27 May, 2017 نیو

انقرہ: ترکی اور روس اس بات کے خواہش مند ہیں کہ انقرہ اور ماسکو کے مابین اسٹریٹیجک پارٹنر  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB