مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں حقانی نیٹ ورک کے دو کمانڈروں سمیت 4 عسکریت پسند ہلاک

12 Jan, 2017 نوائے وقت
کابل ۔ مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں حقانی نیٹ ورک کے دو کمانڈروں سمیت 4 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، ہ فر ح میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دوخواتین ہلاک ہوگئیں، زابل میں طالبان کے حملے میں 7پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے،طالبان نے مغوی امریکی اورآسٹریلوی پروفیسروں کی ویڈیو جاری کردی۔افغان میڈیا کے مطابق افغان حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز مشرقی صوبہ خوست کے ضلع صابری میں امریکی جاسوس طیارے نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔اس حملے میں حقانی نیٹ ورک کے دو کمانڈروں سمیت 4 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔حملے میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔صوبہ فر ح میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دوخواتین ہلاک ہوگئیں۔جنوبہ صوبہ زابل میں طالبان کے حملے میں 7پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ طالبان نے قلات کے قریب پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ کردیا۔حکام کے مطابق اس حملے میں 7پولیس اہلکار ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے۔مشرقی صوبہ ننگرہار میں دو الگ الگ بم دھماکوں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور9 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔دونوں دھماکے ضلع کوٹ میں ہوئے۔مغربی صوبہ ہرات میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کے الزام میں تین ایرانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ گرفتار ہونے والے افراد عسکری اور دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔دریں اثناءطالبان نے مغوی امریکی اورآسٹریلوی پروفیسروں کی ویڈیو جاری کردی ہے۔13منٹ کی اس ویڈیو میں دونوں مغوی اپنی رہائی کیلئے اپیلیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں پروفیسروں کو کچھ عرصہ قبل اغواے کرلیا گیا تھا۔

Watch Live News

امریکی صدرکے مصافحے سے دنیا پریشان ٹرمپ کا "ہینڈ شیک" ہِلا کر رکھ دیتا ہے

23 Feb, 2017 نیو

واشنگٹن: ٹرمپ جب سے امریکہ کے صدر بنے ہیں انہیں کسی نہ کسی وجہ سے جانا جا رہاہے ۔دنیا ٹرمپ ... مزید

یہودی قبروں کی مرمت کیلیے مسلمانوں کی اپیل

22 Feb, 2017 بی بی سی اردو

امریکہ کی ریاست مزوری میں یہودی قبرستان کو تباہ کیےجانے کے بعد امریکی مسلمانوں کے فنڈ اکٹھ ... مزید

جرمنی میں خواتین کا نقاب قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

22 Feb, 2017 نیو

برلن: جرمنی کے صوبہ میں مسلم مذہبی لباس کے حوالے سے نئے قانونی مسودے پر اتفاق ہو گیاجس کے  ... مزید

ترکی: خواتین فوجیوں پر سکارف لینے کی پابندی ختم

22 Feb, 2017 بی بی سی اردو

ترکی کی حکومت نے خواتین فوجیوں پر سر پر سکارف لینے کی لگائی گئی پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ خ ... مزید

لندن پولیس کی 188 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ

22 Feb, 2017 بی بی سی اردو

لندن پولیس فورس کی 188 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون میٹروپولیٹن پولیس کمشنر کی تعیناتی کی ... مزید

خاتون کو نوکری سے باہرکردیاکیوں کہ وہ بہت خوب صورت تھی

22 Feb, 2017 نیو

لندن: برطانیہ کے ایک ٹی وی چینل نے ایک خاتون اسٹاف کو صرف اس لیے نوکری سے باہرکردیاکیوں کہ ... مزید

یمنی جنگجووں کی   فائرنگ سےسعودی عرب میں 4  پاکستانی شہری شدید زخمی ہو گئے

22 Feb, 2017 نیو

نجران: عرب کے شہر نجران میں یمن کے حوثی جنگجووں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں 4 پاکستانی ش ... مزید

کیا روسی صدر پیوٹن دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ؟

22 Feb, 2017 نیو

ماسکو: ویسے تو بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص مانے جاتے ہیں لیکن روسی صدر دولت کے سب سے بڑے ... مزید

امریکہ سے بے دخلی پر میکسیکو کے باشندے کی خودکشی

22 Feb, 2017 بی بی سی اردو

میکسیکو کے باشندے نے امریکہ اور میکسیکو کی سرحد سے چند گز کے فاصلے پر واقعے پل سے چھلانگ ل ... مزید

’غیر ملکی شریک حیات، برطانیہ لانے کے قواعد برقرار‘

22 Feb, 2017 بی بی سی اردو

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ آمدن سے متعلق وہ قوانین جنھوں نے ہزاروں برطانوی ش ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB