محمد عرفان پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی کڑی نگرانی میں

17 Feb, 2017 اب تک
محمد عرفان پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی کڑی نگرانی میںفاسٹ بالرمحمد عرفان کے گرد بدستور بورڈ کا گھیرا تنگ ہے وہ اب تک شک کے دائرے سے نہیں نکل سکے۔ عرفان پر اینٹی کرپشن یونٹ کی کڑی نگرانی قائم ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سٹے بازوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اسی لئے فاسٹ بالرمحمد عرفان اب تک شک کے دائرے سے نہیں نکل سکے ہیں۔ وہ اپنی فرنچائز سے کھیلنے کے باوجود اینٹی کرپشن یونٹ کی کڑی نگرانی میں ہیں۔ پی ایس ایل میچ کھیلنے کے باوجود ان کے موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد ہے۔ وہ یواے ای سے کسی ساتھی کے موبائل پربھی اپنے گھروالوں سے بھی رابطہ نہیں کرسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق طویل قامت فاسٹ بالراینٹی کرپشن یونٹ کے ریڈار پرہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ بکیز نے انہیں پانچ مرتبہ کرپشن کی پیش کش کی لیکن محمدعرفان نے پی سی بی کو اس سے آگاہ نہیں کیا۔ قوانین کے مطابق آفرکی رپورٹ نہ کرنا بھی سنگین جرم ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق محمد عرفان کو آفربکی یوسف نے کی تھی جن کے کئی کرکٹرزسے دوستانہ مراسم ہیں اور وہ کئی ماہ سے پاکستانی کرکٹرز کے رابطے میں ہیں لیکن انہیں آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی نگرانی کاعلم نہیں تھا۔

Watch Live News

کالی آندھی کا رخ مڑ گیا

20 Aug, 2017 چینل-٥

برمنگھم(ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 209 رن ... مزید

ایڈم لیتھ نے انگلش ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ بنا دیا

20 Aug, 2017 نوائے وقت

لندن(آئی این پی) ایڈم لیتھ نے انگلش ٹوئنٹی 20 میں سب سے انفرادی اننگز کا ریکارڈ اپنے نام ک ... مزید

شاہ رخ خان کی نائٹ رائیڈرز اور جاوید آفریدی کی پشاور زلمی میں میچ پڑ گیا

20 Aug, 2017 نوائے وقت

کیپ ٹان (آن لائن) پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ،چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں ... مزید

عمران نذیر کی 5سال بعد واپسی ، پی ایس ایل تھری میں حصہ لیں گے

20 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جار ح مزاج اوپنر عمران نذیرکے مجموعی بیٹنگ ریکارڈز اگ ... مزید

چیف آف نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ ،شبیر اقبال کی سبقت

20 Aug, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز  ... مزید

سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

20 Aug, 2017 نوائے وقت

دمبولا(آئی این پی)سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB