دہشت گردی کی لہر:ملک بھرمیں کومبنگ آپریشن، 100دہشتگرد ہلاک

17 Feb, 2017 اب تک
دہشت گردی کی لہر:ملک بھرمیں کومبنگ آپریشن، 100دہشتگرد ہلاکپنجاب سمیت ملک بھرمیں کومبنگ اورآئی بی اوآپریشن کا آغازکردیا گیاہے،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں100 سےزائد دہشت گردہلاک کردیئےگئے ہیں،دہشت گردی کی حالیہ واقعات میں ملوث افراد کےرابطے سرحدپارسے تھے۔آئی ایس پی آرکےمطابق سیکیوریٹی وجوہات کی بناپرگذشتہ رات سے ہی پاک افغان بارڈربندکردیاگیاہےاورسیکیورٹی فورسزکوپاک افغان بارڈرکی کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔IBOs and combining ops across the country including Punjab. Over 100 Ts killed besides sizeable apprehensions during last 24 hours. pic.twitter.com/hVrzRFTSrr— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 17, 2017افغانستان سےکوئی بھی غیرقانونی انٹری نہیں ہونے دی جائے گی،ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک افغان سرحدپرواقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوبھی نشانہ بنایاجارہاہے۔آرمی چیف کاکہنا ہےکہ فوج پاکستانی عوام کودرپیش ہرطرح کے سیکیورٹی خطرات سےنمٹنے کےلئے تیارہے،قوم کواپنی سیکورٹی فورسز پرمکمل اعتماداورانحصارکرناچاہئے،ملک دشمن ایجنڈے کوکسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

Watch Live News

برمنگھم ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 209 رنز سے شکست

20 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

برمنگھم میں فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  ... مزید

دہلی کا غلبہ روکنے کیلئے اسلام آباد کی کوششیں قابل تعریف ہیں، چینی ماہرین: بھارت، چین جنگ میں پاکستان غیر جانبدار نہیں رہ سکتا: بی بی سی

20 Aug, 2017 نوائے وقت

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین کی مجموعی آبادی ڈھائی ارب سے زیادہ ہے اور اگر اس  ... مزید

کرپشن کو تحفظ فراہم کرنیوالے کسی ڈائیلاگ کو نہیں مانتے : سراج الحق

20 Aug, 2017 نوائے وقت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سب کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہیے ، ہم &rs ... مزید

پاکستان کی عنیزہ برلاس کا عالمی اعزاز

20 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس تقریب میں عنیزہ نے کہا کہ وہ ہمیشہ کارٹون بنانے میں پرجوش رہی ہیں اور اپنے ملک کے لیے ک ... مزید

ماسکو کی شاہراہوں پر سعودی فرماں کی تصاویر آویزاں

20 Aug, 2017 نیو

ماسکو :روسی دارالحکومت ماسکو کی شاہراہوں پر بڑے بڑے بینر آویزاں کیے گئے ہیں جن میں سعودی ف ... مزید

عازمین حج کی تعداد میں 24فیصد اضافہ

20 Aug, 2017 نیو

جدہ:سعودی عرب میں اس سال حج کے لیے دنیا بھر سے برّی ، بحری اور فضائی راستوں سے دس لاکھ سے  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB