دنیا بھر چار رنگوں کے پاسپورٹ کیوں استعمال ہو تے ہیں؟

20 Mar, 2017 نیو
لاہور:دنیامیں اس وقت چار رنگوں کے پاسپورٹ استعمال ہو رہے ہیں۔ہر ملک کا پاسپورٹ کا اپنا رنگ ہوتا۔چلیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں یہ رنگ کن ملکوں میں استعمال ہوتے ہیں اور کیوں ؟1۔ سرخ رنگ کا پاسپورٹ سب سے عام رنگ کے پاسپورٹ میں یہ ہے ۔ یہ رنگ زیادہ تر ایسے ممالک کے پاسپورٹ کے لیے استعما ل ہو تاجو ماضی میں کمیونیزم کا حصہ رہے ہوں ۔جیسے چین ۔رومانیہ،پولینڈ ،جارجیا،سربیااور سلوانیا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ممالک جو یورپی یونین میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ جیسے ترکی ،مسیڈونیا،اور البانیا ہیں۔2۔نیلے رنگ کا پاسپورٹ سرخ کے بعد زیادہ ممالک میںپاسپورٹ کے لیے استعمال ہونے والا رنگ نیلا ہے ۔نیلے رنگ کا مطلب ”نئی دنیا“ ہے ۔اس میں جنوبی امریکن ممالک میں استعمال ہوتاہے ۔اسکے علاوہ برازیل ،ارجیٹینا اور پیراگوئے شامل ہے ۔تاہم وینزویلا کے پاسپورٹ کا رنگ سرخ حالنکہ یہ ساﺅتھ امریکن ممالک کے زمرے میں آتاہے ۔3۔ سیاہ رنگ کا پاسپورٹ سب سے کم ممالک میں استعمال ہونے والا پاسپورٹ سیاہ رنگ کا ہے ۔یہ چند افریقی ممالک میں استعمال ہوتا ہے ۔جیسے بٹسوانا،زیمبیا،برونڈی ،گابون،انگولا،چاڈ ،کانگو، ملاوی شامل ہے ۔تاہم نیوزی لینڈ کے شہریوں کے لیے بھی سیاہ رنگ کا پاسپورٹ استعمال ہوتا ہے کیونکہ ملک کا قومی رنگ سیاہ ہے ۔4۔سبز پاسپورٹ زیادہ تر مسلم ممالک میں سبز پاسپورٹ استعمال ہوتاہے ۔جیسے مراکش ، سعودی عرب ، پاکستان، کا رنگ سبز ہے ۔مسلم ممالک اس رنگ کو حضورﷺ کا پسندیدہ رنگ ہونے ،قدرتی مناظر اور زندگی کے لحاظ سے اپنایا گیاہے ۔تاہم کئی مشرقی افریقی ممالک میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسا کہ برکینا فاسو،نائیجیریا،نائیجر،ایوری کوسٹ اور سینگال۔

Watch Live News

نیٹو فورسز کے افغانستان چھوڑنے تک جنگ جاری رہے گی: ہیبت اللہ اخونزادہ

23 Jun, 2017 نیو

کابل: غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابقطالبان کے امیر مولوی ہیبت  ... مزید

افغانستان کے پارلیمانی انتخابات اگلے سال جولائی میں ہوں گے

23 Jun, 2017 نیو

کابل: افغانستان کے پارلیمانی انتخابات آئندہ سال جولائی میں ہوں گے۔ افغانستان نے تین سال سے ... مزید

لاستھ مالنگا نے وزیر کھیل کا موازنہ بندر سے کر دیا

23 Jun, 2017 نیو

کولمبو: چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے وزیر کھیل کی تنقید پر  ... مزید

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو جدید جاسوس ڈرون دینے کی منظوری دیدی

23 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: بھارتی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے محکمہ خارجہ نے 22 ڈرونز فروخت  ... مزید

متحدہ عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کر دی

23 Jun, 2017 نیو

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک  ... مزید

بھارتی راکٹ مزید 31 سیٹلائٹ لے کر خلا میں روانہ

23 Jun, 2017 نیو

نئی دہلی:بھارت کا ایک راکٹ مزید 31 چھوٹے سیٹلائٹ لے کر خلا میں روانہ ہوگیا ہے جس میں کئی ی ... مزید

وینزویلا میں شدید سیاسی بحران اور حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلی

23 Jun, 2017 اب تک

وینزویلا میں شدید سیاسی بحران اور حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلیکیریاس: (23 جون 20 ... مزید

ترکی نے 4 ہزار ٹن خوراک سے لدا مال بردار بحری جہاز قطر روانہ کردیا

23 Jun, 2017 اب تک

ترکی نے 4 ہزار ٹن خوراک سے لدا مال بردار بحری جہاز قطر روانہ کردیاانقرہ: (23 جون 2017) ترک ... مزید

16کھلاڑیوں کو ایک، ایک کروڑ روپے انعام دیا جائیگا, نوٹیفیکشن جاری

23 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے چیمپئنزٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کاتوسیع شدہ نوٹیفکیشن  ... مزید

پی ایس او نے ایندھن کی فراہمی روک دی، پی آئی اے کی پروازیں منسوخ

23 Jun, 2017 نیو

کراچی: میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس او نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی جس کے باعث  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB