چین نے اپنا پہلا کارگو راکٹ خلا میں بھیج دیا

21 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو
خلائی جہاز اپنے ساتھ 6 ٹن سامان، 2 ٹن ایندھن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور تین مہینوں تک کسی خلاباز کے بغیر اپنی پرواز جاری رکھ سکتا ہے۔چین نے اپنا پہلا سامان بردار خلائی جہاز جمعرات کے روز اپنے سفر پر روانہ کر دیا۔ چین سن 2022 تک اپنا خلائی اسٹیشن قائم کرنا چاہتا ہے جہاں خلاباز مستقل طور پر رہا کریں گے۔صدر زی جن پنگ کی ترجیحات میں خلائی پروگرام کے ذریعے قومی سلامتی کو مضبوط بنانا شامل ہے۔چین کا خلائی جہاز تیانزوون جنوبی صوبے ہائنان کے سیٹلائٹ لانچنگ مرکز وین چانگ سے روانہ ہوا۔چین کے سرکاری ٹیلی وژن پر روانگی کا منظر براہ رأست دکھایا گیا۔خلائی جہاز کو اس انداز سے بنایا گیا ہے کہ وہ تیانگ ونگ ٹو خلائی لیبارٹری سے یا’ فلکی محل ٹو ‘کے ساتھ جڑ سکے جہاں پچھلے اکتوبر میں دو خلابازوں نے ایک مہینہ گذارا تھا جو چین کا اب تک کا سب سے طویل دورانیے کا خلائی مشن تھا۔چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سامان بردار خلائی جہاز چین کے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے لیےتکنیکی نوعیت کی اہم بنیاد فراہم کرے گا۔خلائی جہاز اپنے ساتھ 6 ٹن سامان، 2 ٹن ایندھن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور تین مہینوں تک کسی خلاباز کے بغیر اپنی پرواز جاری رکھ سکتا ہے۔فوجی، تجارتي اور سائنسی مقاصد کے لیے اپنے خلائی پروگرام میں تیزی سے پیش رفت کے باوجود چین فی الحال امریکہ اور روس سے کہیں پیچھے ہے۔سن 2013 کے آخر میں چین نے اپنی پہلی خلائی گاڑی چاند کی سطح پر اتاری تھی، لیکن اسے چلانے میں شديد تکنیکی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔چین کا کہنا ہے کہ اس کی خلائی سرگرمیاں اور عزائم پرامن مقاصد کے لیے ہیں ۔فیس بک فورم

Watch Live News

’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل

27 Apr, 2017 نیو

لاہور:پاکستانی عوام چاہے پڑھے ہوں یا ان پڑھ لیکن ہر کوئی سیاست پر تبصرہ کرنا پانا فرض سمجھ ... مزید

ہمالیہ میں لاپتہ تائیوان کا مہم جو 47 دن بعد زندہ ،19 سالہ ساتھی کی لاش برآمد

27 Apr, 2017 نیو

کھٹمنڈو : نیپال میں واقع ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں اپنی دوست کے ہمراہ 47 روز قبل لاپتہ ہون ... مزید

بیوی کے واٹس ایپ پر آنے والے پیغام نے زندگی اندھیر کر دی

27 Apr, 2017 نیو

ابو ظہبی:سوشل میڈیا جہاں بڑی سہولت ہے وہیں اس نے زندگی مشکل بھی بنادی ہے ۔روز نت نئے سکینڈ ... مزید

انڈونیشیا ، قاری کا قرآن پاک کی تلاوت کے دوران انتقال

27 Apr, 2017 نیو

جکارتہ : انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان ایک سرکاری تقریب میں ت ... مزید

تیرہ سالہ پاکستانی بچی جو دنیا کے ہر ملک کی کتاب پڑھنا چاہتی ہے

27 Apr, 2017 نیو

لاہور:اکثر بچے ویڈیو گیمز بہت پسند کرتے ہیں،کچھ بستر میں ہی پڑے رہتے ہیں کچھ کے شوق پاپ کا ... مزید

موٹاپے کا شکار مصری لڑکی کاکامیاب علاج،بھارتی ڈاکٹروں کا دعویٰ جھوٹ نکلا

27 Apr, 2017 نیو

قاہرہ:بھارت کے شہر ممبئی کے نجیہسپتال میں مصر سے وزن کم کروانے کے لیے آنے والی مصری لڑکی  ... مزید

’ٹران ایگزامک ایسڈ پاکستانی ماؤں کی بھی مددگار‘

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

شمائلہ جعفریبی بی سی اردو، ڈاٹ کام لاہورہولی فیملی ہسپتال میںں ہر سال بیس ہزار بچے پیدا ہو ... مزید

’ٹران ایگزامک ایسڈ پاکستانی ماؤں کی مددگار‘

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

شمائلہ جعفریبی بی سی اردو، ڈاٹ کام لاہورہولی فیملی ہسپتال میںں ہر سال بیس ہزار بچے پیدا ہو ... مزید

خالہ نے میرے بارے میں غلط خواب دیکھا جس کے بعد انڈوں سے میری نظر اتاری ،مریم اورنگزیب

27 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے انڈوں کے ذریعے نظر اتار کر ... مزید

زندگی بچانے والی دوا جسے دنیا بھول گئی تھی

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

محققین کا کہنا ہے کہ ایک سستی دوا کی مدد سے بچے کی پیدائش کے وقت خواتین میں جریانِ خون روک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB