فیٹ آف دی فیوریس کے بعد انفورگیٹ ایبل کی میدان مارنے کی پیش گوئی

21 Apr, 2017 نیو
نیویارک: ہالی ووڈ فلمیں اپنے ایکشن اور تھرل کی وجہ سے ہر دلعزیز ہوتی ہیں اور کئی فلمیں تو ایسی ہیں جن کی سیریز چاہے جتنی لمبی ہو جائے لوگ ان کو دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔ گزشتہ ہفتے ریلیز ہوتے ہی فلم دی فیٹ آف دی فیوریس دنیا بھر میں دھوم مچا رہی ہے،فلم رواں ویک اینڈ پر بھی امریکی باکس آفس پر چھائی رہے گی،آج ریلیز ہونے والی فلم ان فورگیٹ ایبل کے دوسرے نمبر پر آنے کی امید ہے. اداکارہ کیتھرین ہیجل نے ایک سابق بیوی کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے سابق شوہر سے انتقام لینے کے لئے اسکی نئی بیوی کی زندگی اجیرن کر دیتی ہے۔ جانوروں پر بنی فلم بورن ان چائنا کے تیسرے نمبر پر آنے کی توقع ہے،،فلم آج دنیا بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

Watch Live News

انڈسٹری کی ترقی میں رکاوٹ ، معروف ادکارہ نے وجہ بتا دی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ شوبز مےں لڑائی جھگڑوں سے فائدہ نہےں نقصان ہی ہ ... مزید

میوزک کی بنیاد ختم ، سب کیلئے لمحہ فکریہ

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (شوبز ڈیسک ) معروف گلوکار سجاد علی نے کہا ہے کہ لوگ اچھا اورخالص مےوزک سننا چاہتے ہے ... مزید

پاکستان فلم انڈسٹری کا معیار بالی ووڈ جیسا ، حمائمہ ملک دل کی بات زبان پر لے آئی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(شوبز ڈیسک) ٹاپ ماڈل و اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ بھارت کی فلموں کے معےار کو پاکستا ... مزید

پر ینیتی چوپڑا نے رنویر سنگھ سے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا

17 Aug, 2017 چینل-٥

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ پر ینیتی چوپڑا نے اداکار رنویر سنگھ سے انوکھی خواہش ... مزید

ٹی وی ڈراموں میں معاشرے کے مسائل کو اجاگر کیا جائے

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر اداکار نیئر اعجاز نے کہا ہے کہ فنکار عام لوگوں کی نسبت زیادہ حساس  ... مزید

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصور بشیر کنورانتقال کرگئے

17 Aug, 2017 چینل-٥

سیالکوٹ(شوبز ڈیسک )صدارتی ایوارڈ یافتہ مصور بشیر کنور 76 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB