اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی، راحیل شریف سعودی عرب روانہ ہو گئے

21 Apr, 2017 نیو
لاہور: سابق آرمی چیف راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اجازت ملنے کے بعد سعودی عرب کی جانب سے راحیل شریف کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ لاہور بھیجا گیا تھا۔ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو لیکر سعودی خصوصی طیارہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب وزرات دفاع کے مطابق این او سی جی ایچ کیو کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنائے جانے کے بعد پاکستان ابتدا میں اس میں شمولیت سے متعلق مخمصے کا شکار رہا۔ تاہم ابہام دور ہونے کے بعد پاکستان نے اس اتحاد میں اپنی شمولیت کی تصدیق کر دی تھی۔

Watch Live News

سام سنگ کا گلیکسی ایس 8 کا خصوصی ورژن متعارف کرانے کا اعلان

20 Jul, 2017 نیو

نیویارک: جنوبی کوریا کی مایہ ناز کمپنی نے سام سنگ چند ماہ قبل ہی اپنے دو جدید سمارٹ فونز گ ... مزید

فوج ،عدلیہ آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں کسی سازش میں شریک نہیں، خواجہ آصف

20 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہ عدلیہ ان کے خلاف سازش کر رہی ہے اور نہ ہی  ... مزید

قطرکا مالیاتی نظام اب بھی دہشتگردوں کی مالی معاونت کرتا ہے: امریکا

20 Jul, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کا مالی نظام اب بھی دہشت گرد ... مزید

’صدر ٹرمپ کے 8 فی صد حامی اگلی بار انہیں ووٹ نہیں دیں گے‘

20 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

جولائی میں ہونے والے سروے  میں 12 فی صد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ اگر 2016 کا صدارت ... مزید

بھارتی کشمیر میں شدید بارش، آٹھ ہلاک متعدد زخمی و لاپتہ

20 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سیلاب کے بعد، ملبے سے دو خواتین، تین نوعمر لڑکیوں اور ایک بچے کی لاشیں نکالی گئیں۔ بچاؤ کی ... مزید

سام سنگ کا گلیکسی ایس 8 کے خصوصی ورژن متعارف کرانے کا اعلان

20 Jul, 2017 نیو

نیویارک: جنوبی کوریا کی مایہ ناز کمپنی نے سام سنگ چند ماہ قبل ہی اپنے دو جدید سمارٹ فونز گ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB