پی سی بی شاہ زیب حسن کیخلاف 4 مئی کو ثبوت دے گا

21 Apr, 2017 نیو
لاہور: شاہ زیب جمعہ کو پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں قائم کردہ تین رکنی ٹربیونل کے روبرو پیش ہوئے۔ ابتدائی سماعت میں کیس کے ٹرمز آف ریفرنسز طے کیے گئے۔ ٹی او آرز کے مطابق پی سی بی شاہ زیب حسن کے خلاف 4 مئی کو ثبوت دے گا جس کا جواب کرکٹر 18 مئی کو دیں گے۔ شاہ زیب حسن کے وکیل اور گورنر پنجاب کے صاحبزادے کاشف رجوانہ نے ٹربیونل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہائیکورٹ نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ زیب حسن پر الزامات ہیں کہ انہوں نے بکیز سے روابط بارے نہ صرف تاخیر سے آگاہ کیا بلکہ مکمل معلومات بھی فراہم نہیں کیں۔ کرکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے کھلاڑیوں کو فکسنگ کیلئے اکسایا بھی ہے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست، ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی کی چھٹی

20 Jul, 2017 چینل24

(ویب ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کی تمام تر ذمہ داری ٹیم انتظامی ... مزید

سرفرازاحمد نے قومی ٹیم کے بارے میں نئے عزم کا اظہار کر دیا

20 Jul, 2017 نیو

لاہور:حال ہی میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی اہم ذمے داری ملنے کے بعد سرفراز احمد نے قومی ٹیم کو  ... مزید

مہنگی تر ین گاڑی کے ساتھ تصویر وائرل کرنا مہنگا پڑ گیا،شدید تنقید

20 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ عمر اکمل سوشل میڈ یا پر چاہے کچھ بھی کر لیں لیکن پاکستانی انہیں  ... مزید

کیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے

20 Jul, 2017 نیو

انگلش اسٹارکیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے.سابق کپتان نے اپنے آبائ ... مزید

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیوں ہاری ؟ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی

20 Jul, 2017 نیو

پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ میں تمام میچز ہارگئی .ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ میں گروپنگ کو شکست کی  ... مزید

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پذیر ہوگا، یوسین بولٹ

20 Jul, 2017 نیو

مناکو:دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ کا انٹرنیشنل کیرئیر ورلڈ چیمپن  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB