ایسی فلم جس کا اختتام آپ کو نشست پر اچھلنے پر مجبور کردے

21 Apr, 2017 نیو
ہالی ووڈ: دی سکستھ سنسایسی فلمیں ہوتی ہیں جو آغاز سے ہی لوگوں کے اندر تجسس پیدا کرتی ہیں، جس میں کہانی کے ساتھ ساتھ مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور ان کا اختتام چونکا دیتا ہے۔ عام طور پر یہ فلمیں غیر حل شدہ قتل کے مقدمات اور معموں کے گرد گھومتی ہیں مگر کچھ ان سے الگ بھی ہوتی ہیں اور ایسی ہی ایک فلم ہے دی سکستھ سنس، ویسے تو یہ سسپنس تھرلر ہے مگر اسے خوفناک فلموں کی کیٹیگری میں بھی شامل کیا گیا ہے، جو باکس آفس بزنس کے لحاظ سے ہر دور کی سب سے کامیاب ہارر فلم کہلاتی ہے دی سکستھ سنس فلم ایک ماہر نفسیات مالکم کرو کے گرد گھومتی ہے جو ایسے بچے کا علاج کررہا ہوتا ہے جو وفات پا جانے والے افراد کو دیکھنے اور ان سے بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس بچے سے ملاقات سے قبل مالکم کرو کا سامنا ایک ناخوش مریض سے ہوتا ہے جو اس فلم کی کہانی کی بنیاد ثابت ہوتا ہے تاہم وہ تعلق آخری مناظر میں جاکر کھلتا ہے۔ یہ ایک ایسی فلم ہے جو شروع سے لے کر آخر تک تجسس اور سسپنس سے بھرپور ہے مگر اس کا اختتام آپ کو نشست پر اچھلنے پر مجبور کردیتا ہے۔ کیونکہ پہلی بار دیکھنے والے کے لیے فلم کے آخر میں یہ یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ اسے فلم سمجھ بھی آئی یا نہیں کیونکہ اختتام انتہائی غیرمتوقع ہوتا ہے۔

Watch Live News

ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے فنکاروں میں چیک تقسیم کئے

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب بھر کے آرٹسٹوں کی مالی معاونت کے ل ... مزید

اداکارہ نرگس عید پر سٹیج ڈرامہ شالیمار تھیٹر میں کریں گی

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس عیدالفطر پر شالیمار تھیٹر میں ڈرامہ ’’لولی ع ... مزید

عامر خان نے نئی فلم کیلئے 50 کلو وزن گھٹار لیا

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی : با لی ووڈ سپر سٹار عامر خان اکثر اپنی فلم کی مناسبت سے اپنا حلیہ تبدیل کر تے دکھائ ... مزید

فوجی اتحادکسی ایک ملک کے خلاف نہیں ہے: سعودی سفیر

22 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر مروان بن رضوان نےر یڈیو پاکستان کو دیئے گئے اپن ... مزید

سپرہٹ فلم کے سیکوئل ”نامعلوم افراد 2“ کا پہلا ٹریلر جاری

22 Jun, 2017 نیو

کراچی: سپر ہٹ پاکستانی فلم ”نامعلوم افراد “ کے سیکوئل ” نا معلوم افراد 2 ... مزید

امریکا آنے پر مسلمان ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا تھا، زین ملک

22 Jun, 2017 اب تک

امریکا آنے پر مسلمان ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا تھا، زین ملکلندن: (22 جون 201 ... مزید

فلم انڈسٹری میں 38 سال برقرار رہنا آسان نہیں تھا، انیل کپور

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی: بالی وڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں 38 سال کا عرصہ گزارنا آسان نہ ... مزید

’ہائے۔۔۔ میں ذوالفقار علی بھٹو ہوں‘

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

طاہر عمرانبی بی سی اردو ڈاٹ کام'ہائے! میں ذوالفقار علی بھٹو ہوں۔ میں ایک جنوبی ایشیائی فنک ... مزید

شاہ رخ خان کے جگا جاسوس کے سراہنے پر شکر گزار ہوں، رنبیر کپور

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی: بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی جگا جاسوس کے حوالے سے تعریف پر ... مزید

فلم ’’ ہندی میڈیم‘‘ 100 کروڑ کلب کی ممبر بن گئی

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی :پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بھارتی فلم ’’ ہندی میڈیم ‘‘ 100 ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB