معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ انزلیکا طاہر کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سامنے آگئیں

21 Apr, 2017 نیو
کراچی:روس میں بچپن گزارنے والی بیوٹی کوئین و اداکارہ انزلیکا طاہر کی متعدد قابل اعتراض اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جن میں انہوں نے صرف زیر جامہ پہن رکھا ہے ۔مختلف زاویوں سے ساحل سمندر پر لی گئی انکی ان تصویروں کو کسی بھی پاکستانی ماڈل کی سب سے بولڈ تصاویر قرار دیا جا رہا ہے ۔ خوبرو حسینہ نے حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے تاہم اب انکی اس قسم کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے کے بعد اداکارہ کے مداح سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔

Watch Live News

اداکار ہمایوں سعید اپنے ساتھ کھانے پر لے جانا چاہیں گے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

29 Apr, 2017 نیو

لاہور:پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید اپنے کام کیساتھ ساتھ حس مزاح کے حوالے سے بھی کاف ... مزید

اس وقت، میرے دماغ میں ایسا کچھ بھی نہیں کہ شو میں واپس آوں،سنیل گروور

29 Apr, 2017 نیو

ممبئی : سنیل گروور نے کہاہے کہ جب سے انہوں نے دی کپل شرما شو چھوڑا ہے۔انہوں نے یہ انکشاف ک ... مزید

یونیورسٹی آکسفورڈ نےاپنا ریہرسل روم پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے نام سے منسوب کردیا

29 Apr, 2017 نیو

لندن:معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی گلوکاری اور سروں کا لوہا پاکستان اور بھارت سمیت ... مزید

ویڈیو ویب سائیٹ یوٹیوب کو اب سپر اسٹارز کی تلاش

29 Apr, 2017 نیو

سان فرانسسکو: ویڈیو ویب سائیٹ یوٹیوب ’بیسٹ کور ایور‘ نامی میوزیکل ویڈیو سروس م ... مزید

دیپیکا کیساتھ موازنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،پریانکا

29 Apr, 2017 نیو

بالی ووڈ :اداکارہ پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون دونوں ہی ہالی ووڈ میں اپنا سکا جمانے کی ک ... مزید

بھارتی اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے والے 23سالہ طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا

29 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بھارتی اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے والے 23سالہ طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ٹی  ... مزید

بھارتی ماڈل و اداکارہ سونیکا چوہان آج صبح ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں

29 Apr, 2017 نیو

ممبئی :جنوبی کولکتہ کے علاقے راشبھیری میں اداکارہ کی گاڑی سڑک تقسیم کرنے والے حصے سے جا ٹک ... مزید

فلم باہو بالی 2کا اپنی ریلیز کے پہلے روز 100 کروڑ ریکارڈ

29 Apr, 2017 نیو

تامل ناڈو:ہدایتکارایس ایس راجا مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ باہو بالی 2&lsq ... مزید

اداکار منور ظریف کو ہم سے بچھڑے 41 برس بیت گئے

29 Apr, 2017 نیو

فیصل آباد:29 اپریل 1976 کو 36 برس کی عمر میں داغ مفارقت دینے والے فلم انڈسٹری کے نامور مز ... مزید

ونود کھنہ نے کینسرکو6 سال تک کیوں چھپایا؟

29 Apr, 2017 نیو

ممبئی: دوروز قبل کینسر کے باعث انتقال کرجانے والے لیجنڈ اداکار ونود کھنہ نے 6 سال تک اپنی  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB