حکومت پاناما فیصلے کی غلط تشریح کررہی ہے: سراج الحق

21 Apr, 2017 چینل24
راولپنڈی (24 نیوز): امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شیخ رشید سے ملاقات کی، دونوں رہنماوں کا کہنا تھا کہ حکومت پاناما فیصلے کی غلط تشریح کررہی ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق لال حویلی پہنچ گئے۔ شیخ رشید سے پاناما فیصلے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو کی۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چوروں اور ملک دشمنوں کے خلاف مل کر جہدوجہد کریں گے۔سراج الحق نے کہا کہ 2 ججز نے وزیراعظم کو ناہل قراردیا ہے، نوازشریف آزادانہ تحقیقات کے لیے مستعفی ہوجائیں۔شیخ رشید نے سراج الحق کی لال حویلی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماوں نے مستقبل میں ساتھ چلنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Watch Live News

شریف خاندان نے عمران خان کو رشوت کی ضرور پیشکش کی ہوگی، اعتزازاحسن

28 Apr, 2017 نیو

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کوئی بعید نہیں شریف خاندان نے  ... مزید

عمران خان نے دس ارب کی بات بے ہوشی میں کی: امیر مقام

28 Apr, 2017 نیو

سوات: جلسے سے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام نے ثابت  ... مزید

حج 2017ء قرعہ اندازی مکمل , ایک لاکھ 79 ہزار 210 خوش نصیب حج کی سعادت

28 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: حج 2017ء کے درخواست دہندگان کی قرعہ اندازی کر دی گئی ، مجموعی طور پر ایک لاکھ  ... مزید

کراچی میں پانچ لاکھ شناختی کارڈز بلاک کیے جانے کی بات سراسرغلط ہے، چوہدری نثار

28 Apr, 2017 نیو

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں 3 لاکھ شنا ... مزید

جےایف 17 تھنڈر بی کی پہلی کامیاب پرواز

28 Apr, 2017 اب تک

جےایف 17 تھنڈر بی کی پہلی کامیاب پروازجے ایف 17 تھنڈر بی کی پہلی کامیاب پرواز ہوئی ہے۔ ترج ... مزید

توانائی کمیٹی کااجلاس، وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ کے حالیہ دورانیہ پر اظہار برہمی

28 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے لوڈ شیڈنگ کے حالیہ دورانیہ پر اظہار برہمی کرتے ہ ... مزید

ڈی جی اسپورٹس بورڈکی معطلی،وفاقی وزیرریاض پیرزادہ مستعفی

28 Apr, 2017 اب تک

ڈی جی اسپورٹس بورڈکی معطلی،وفاقی وزیرریاض پیرزادہ مستعفیوفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض  ... مزید

دس ارب تودور کی بات،شہبازشریف کسی کودھیلانہ دیں،راناثنااللہ

28 Apr, 2017 اب تک

دس ارب تودور کی بات،شہبازشریف کسی کودھیلانہ دیں،راناثنااللہوزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ ک ... مزید

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کمی کی سفارش

28 Apr, 2017 اب تک

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کمی کی سفارشاوگرا نے یکم مئی سے 15 مئی ... مزید

وزیرداخلہ کا دورہ کراچی، ناظم آباد میں نادرا آفس کا افتتاح

28 Apr, 2017 اب تک

وزیرداخلہ کا دورہ کراچی، ناظم آباد میں نادرا آفس کا افتتاحوفاقی وزیر داخلہ 2 روزہ دورے پ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB