سندھ حکومت کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ

19 May, 2017 اب تک
سندھ حکومت کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہکراچی: (19 مئی 2017) سندھ حکومت کے اپوزیشن جماعتوں نے اکٹھا ہونے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں، مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیر پگارا کے گھر اجلاس منعقد ہوا جس میں غوث علی شاہ، صدر الدین شاہ راشدی اور ارباب غلام رحیم شریک ہوئے ہیں۔اجلاس میں شریک ہونے والے دیگر رہنماؤں میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، ایاز لطیف پلیجو، اعجاز شاہ شیرازی اور شہریار مہر شامل ہیں۔ اجلاس میں سندھ حکومت کی بیڈ گورننس کے خلاف صوبے بھر میں عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف وائیٹ پیپر جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگارا کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کریں گے اور عوام کو سندھ حکومت کے لٹیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔یہ بھی پڑھئےسندھ میں پیر پگارا کی سربراہی میں گرینڈ اپوزیشن الائنس قائمایم کیوایم کے ساتھ مل کرسندھ کی خدمت کریں گے، پیر پگارا

Watch Live News

کراچی:آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

24 May, 2017 نیو

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اور ان کے صاحبزادے اور ... مزید

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹی

24 May, 2017 اب تک

میجرگگوئی کوایوارڈ دینا انسانیت کی توہین ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹرایمنسٹیسرینگر: ( 24 مئی 2017) ... مزید

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہی

24 May, 2017 اب تک

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور کھلاڑی کی خالد لطیف کیخلاف گواہیلاہور: ( 24 مئی 201 ... مزید

سونے کے ورق میں لپٹی آئس کریم فروخت کیلئے پیش

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور یہ محاورہ عرب ریاست ابوظہبی کے ا ... مزید

بھارت: ہاتھی نے فٹبال کھیلتے ہوئے سڑک بلاک کر دی

24 May, 2017 نوائے وقت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) یوں تو آپ نے اکثر افراد کو اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر دھرنا دیتے ہوئے ... مزید

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط

24 May, 2017 اب تک

کلبھوشن دہشتگرد ہے، پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسطنئی دہلی: (24 مئی 2017) نئی دہلی میں پاکست ... مزید

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتار

24 May, 2017 اب تک

لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 18 افراد گرفتارلاہور: (24 مئی 2017) لاہور  ... مزید

ٹرمپ کے مبینہ پرستار کی ہنگامہ آرائی، شنگھائی سے نیوجرسی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

24 May, 2017 نوائے وقت

شنگھائی (نوائے وقت نیوز)صدر ٹرمپ کے مبینہ پرستار کو ہنگامہ آرائی کرنے پر شنگھائی سے نیو جر ... مزید

ہانگ کانگ میں 20 فٹ لمبا جوتا تیار

24 May, 2017 نوائے وقت

ہانگ کانگ (نوائے وقت نیوز) نت نئے ڈیزائن اور سٹائل کے جوتے تو دنیا بھر میں بہت تیار کئے جا ... مزید

دبئی میں روبوٹ پولیس اہلکار نے کام شروع کر دیا

24 May, 2017 نوائے وقت

دبئی (نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی 2050ءتک پولیس کو بہتر بنا کر دبئی کو دنیا ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB