چیمپئنز ٹرافی کیلئے محمد عباس کیمپ میں طلب

19 May, 2017 نیو
برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلا یکم جون سے سلطنت برطانیہ میں سجے گا۔ ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کا پہلا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ 4 جون کو ہوگا۔ پاکستانٹیم اپنے روایتی حریف سمیت تمام ٹیموں کو پچھاڑنے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے۔ تاہم اب پاکستانی ٹیم نے اپنے باولنگ اٹیک کو مزید بہتر بنانے کیلئے ویسٹ انڈیز میں عمدہ کاکردگی دکھانے والی کھلاڑی محمد عباس کو کیمپ میں طلب کرلیا ہے۔ محمد عباس اس وقت انگلینڈ میں ہی موجود ہیں اور کل سے کیمپ جوائن کر یں گے، محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور اب ان کو انگلش کنڈیشنز کیلئے موزوں سمجھتے ہوئے کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قومی اسکواڈ برمنگھم میں موجود ہے اور کنڈیشنز سے آگاہی کیلئے تربیت میں مصروف ہے۔

Watch Live News

خاتون بائیکر کا خیبر پی کے میں تنہا سفر کرنے کا قومی ریکارڈ

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس ) 24 سالہ گل افشاں طارق نے صوبہ خیبرپی کے کا بائیک پر ... مزید

عمر اکمل فٹ تھے یا ان فٹ، پی سی بی نے تحقیقات کا حکم دیدیا

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈشہریار خان نے کہا ہے کہ اس  ... مزید

چیمپئنز ٹرافی کا قرعہ حارث سہیل کے نام ، کھلاڑیوں کو فٹنس پر توجہ دینا ہوگی : انضمام الحق

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور ( سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس ) انگلینڈ میں اگلے ماہ سے شروع ہونےوالی چیمپئنز ٹرا ... مزید

خالد پیش نہ ہوئے تو ٹریبونل رپورٹس پر کارروائی کرے گا : تفضل رضوی

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے ... مزید

پنجاب کبڈی چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے باہم ... مزید

چیف منسٹر گولڈ کپ ویمن ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل آج کھیلا جائیگا

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس) پانچویں چیف منسٹر ویمن گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائن ... مزید

بھارت کی ایک اور چال ، پاکستانی کھلاڑیوں کو کبڈی لیگ سے باہر کردیا

24 May, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس )بھارتی حکومت نے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستان کی م ... مزید

چیمپئنز ٹرافی: عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل قومی ٹیم میں شامل

24 May, 2017 اب تک

چیمپئنز ٹرافی: عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل قومی ٹیم میں شامللاہور: (23 مئی 2017) آئی سی سی  ... مزید

پیروں میں چپل لیکن 500 لوگوں پر فتح

24 May, 2017 بی بی سی اردو

ماریہ لورینہ رامیرز نے 12 مختلف ممالک سے آئے دیگر 500 شرکا کو خواتین کی کیٹیگری میں شکست د ... مزید

عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل پاکستانی اسکواڈ میں شامل

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے حارث سہیل نے مئی 2015ء میں زمبابوے کے خلاف لاہور میں پاکستان ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB