شاہ رخ خان ٹرین تلے آنے والے نوجوان کی وجہ سے جیل جا سکتے ہیں

18 Jun, 2017 نیو
ممبئی : شاہ رخ کے چاہنے والوں کے لیے بُر ی خبریہ ہے کہ ٹرین حادثے میں مرنے والے نوجوان کی وجہ سے شاہ رخ کو جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے فلم رئیس کی پرموشن کے لیے ٹرین یاترا کی تھی۔ جس کے دوران وڑودھا ریلوے سٹیشن پر شاہ رخ کا چاہنے والا نوجوان تماشائیوں کے درمیان پھنس کر سانس گھٹنے سے دم توڑ گیا تھا ۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ویسٹرن ریلوے کے ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ نے اپنی رپورٹ جمع کروائی ہے جس میں واضح طور پر لکھا گیاہے کہ نوجوان کی ہلاکت اداکار کی طرف سے لاپرواہی پرتنے کے باعث ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو انڈین پینل کورٹ کی سیکشن 304a2 (لاپرواہی کے باعث موت ) کا باعث بننے اور ریلوے ایکٹ کے تحت وڑوادھا ریلوے اسٹیشن پر ہجوم اکھٹا کرنے کے جرم میں جیل کی ہوا کھاناپڑ سکتی ہے ۔واضح رہے شاہ رخ خان نے 23جنوری 2017کو اپنی فلم ”رئیس “ کی پرموشن کے لیے ریل یاترا کی تھی ۔ ڈپٹی سپر نٹنڈ نٹ کا مزید کہناتھا کہ اگر شاہ رخ خان سٹیشن پر اپنے چاہنے والوں کی طرف ٹی شرٹ اور متعدد اشیائ نہ پھینکتے تو یہ نہیں ہونا تھا ۔تاہم جیسے ہی انہوں نے ایسا کیا ان کے چاہنے والوں نے ان اشیائ کو حاصل کرنے کے لیے دھم پیل کی جس کی زد میں متعدد افراد آئے مگر نوجوان دم گھٹنے سے موقع پر دم توڑ گیا۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.

Watch Live News

بلاول بھٹو نے نوازشریف کی نااہلی کوجمہوریت، ملکی بقاء کا فیصلہ قراردیدیا

28 Jul, 2017 چینل24

کراچی (24 نیوز): پاکستان پیپلزپارٹی نے نئے وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوار لانے کا اعلان کردیا ... مزید

نئی وڈیو میں داعش کی ایران کو دھمکیاں

28 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

منگل کو جاری کی گئی اس وڈیو میں ایک نوجوان فوجی وردی پہنے کھڑا ہے، جو کیمرہ پر نظریں جمائے ... مزید

سپریم کورٹ کا فیصلہ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ... مزید

پانامہ لیکس سے متاثرہ شخصیات کے نام

28 Jul, 2017 نیو

دنیا کی بڑی شخصیات کو شرمند گی کامنہ تب دیکھنا پڑا جب اپریل 2016 میں جرمن اخبار نے پاناما  ... مزید

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: سری لنکا نے گزشتہ دنوں ہونے والے لاہور دھماکے کے بعد پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ... مزید

امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت منتقل کرنیکا فیصلہ

28 Jul, 2017 نیو

کراچی: سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹ ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB