پیٹ کی بیماری کئی طرح کے انفیکشنز سے بچاتی ہے

19 Jun, 2017 اب تک
پیٹ کی بیماری کئی طرح کے انفیکشنز سے بچاتی ہےنیویارک: (19 جون 2017) اگر آپ کا کبھی پیٹ خراب ہوجائے تو آپ پریشانی میں مبتلا نہ ہوں کیونکہ ماہرین نے پیٹ خراب ہونے کا فائدہ بتادیا ہے۔ یہ بیماری انسان کو کئی طرح کے انفیکشنز سے بچاتی ہے۔بریگھم اینڈ وومنز ہسپتال، بوسٹن، میساچوسٹس کے سائنسدانوں کے مطابق ڈائریا کی بیماری انسان کو کئی طرح کے انفیکشنز سے بچانے کیلئے لاحق ہوتی ہے۔ سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق میں چوہوں پر تجربات کیے ہیں۔ سائنسدانوں نے چوہوں کو ڈائریا کی بیماری میں مبتلا کر کے ان میں اس کے اثرات کا جائزہ لیا۔ سائنسدانوں نے دیکھا کہ ڈائریا میں مبتلا ہونے سے چوہوں کی انتڑیوں کی دیوار (انٹیسٹنل وال) میں کئی باریک سوراخ ہو جاتے ہیں جن سے اضافی پانی نکل کر آنتوں کی طرف جانا شروع ہو جاتا ہے۔ اس طرح کئی طرح کے بیکٹیریا ان سوراخوں سے چھن کر پانی کے ساتھ جسم سے خارج ہو جاتے ہیں، جو بصورت دیگر کئی طرح کی انفیکشنز کا باعث بن سکتے ہیں۔یہ بھی پڑھیےزیادہ فرنچ فرائز کھانا موت کا باعث بن سکتا ہےسانپ کا زہر امراضِ قلب سے بچاؤ میں مددگار

Watch Live News

پیپلز پارٹی کے ایک اور سیاسی پنچھی نے گھونسلہ چھوڑنے کی تیاری کرلی

22 Jun, 2017 نوائے وقت

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سینٹر منتخب ہونے والے بابر اعوان نے سینٹ سے مستعفی ہونے کا ف ... مزید

عامر خان نے نئی فلم کیلئے 50 کلو وزن گھٹار لیا

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی : با لی ووڈ سپر سٹار عامر خان اکثر اپنی فلم کی مناسبت سے اپنا حلیہ تبدیل کر تے دکھائ ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں، تین مطلوب اور روپوش ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

22 Jun, 2017 نیو

لاڑکانہ : لاڑکانہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے بھتہ خوری، پولیس م ... مزید

پاکستان بھر میں لیلتہ القدر کی مناسبت سے مساجد میں محافل کا انعقاد

22 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): پاکستان بھر میں ستائیسویں رات کی مناسبت سے مساجد میں محافل کا انعقا ... مزید

افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ ٹیم کا درجہ مل گیا

22 Jun, 2017 نیو

دبئی :آئی سی سی نے افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ سٹیسٹس کا درجہ دیدیا ۔آئی سی سی کانفرنس  ... مزید

شمالی کوریا نے ڈونلڈ ٹرمپ کونفسیاتی مریض قرار دیدیا

22 Jun, 2017 نیو

سئیول: شمالی کوریا نے جمعرات کو دئیے گئے اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کونفسیاتی مریض کا لق ... مزید

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کا احتجاج رنگ لے آیا

22 Jun, 2017 نیو

سکردو: بلتستان کے ڈاکٹروں کا احتجاج رنگ لے آیا،صوبائی وزارت صحت نے غلطی کا اعتراف کر لیا، ... مزید

امریکی وزٹ ویزے کا حصول مزید مشکل ہوگیا

22 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

حال ہی میں امریکی انتظامیہ نے ویزے کے پراسس میں گذشتہ پانچ برسوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ... مزید

امریکہ نے چین کو شمالی کوریا پردباﺅ مزید بڑھانے کا کہہ دیا

22 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: امریکہ نے واشنگٹن میں بدھ کے دن ہونے والے چین کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات میں چین پ ... مزید

نشئی شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد ، چھریوں کے وار ، سر کے بال بھی کاٹ دیئے

22 Jun, 2017 نیو

لاہور: لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر کے بال بھی کاٹ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB