اب سنسر بورڈ بھارتی ڈرٹی گرل کی کسی فلم پر پابندی نہیں لگا سکتا وجہ ایسی کہ آپ حیران رہ جائیں گے

12 Aug, 2017 نیو
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈرٹی گرل کے نام سے مشہور مایہ ناز اداکارہ ودیا بالن بھارتی فلموں کو نمائش کے سرٹیفیکیٹ دینے والے سنسر بورڈ کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز و سابق چیرمین سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن نہلاج پہلانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ پروڈیوسر پراسون جوشی کو نیا چیرمین مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے اداکارہ کو بھی بورڈ میں شامل کرلیا ہے، جبکہ اداکارہ ودیا بالن کوان کی جاندار اداکاری کے باعث بھارتی فلم سنسر بورڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جہاں وہ فلموں کو نمائش کے لیے سرٹیفکیٹ دیں گے۔اس موقع پر اداکارہ ودیا بالن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کیلئے ٹوئٹس بھی کیں۔ I am very happy to join the CBFC and I hope to fulfill my responsibilities as a member to the best of my abilities. (1/3) — vidya balan (@vidya_balan) August 12, 2017

Watch Live News

بھارتی شاعر گلزار کی82 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

18 Aug, 2017 نیو

لاہور:بھارت کے معروف شاعر گلزر احمد کی آج 82ویں برسی منا جارہی ہے۔گلزار پاکستان کے شہر جہ ... مزید

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

انوشکا شرما ورات کوہلی سے ملنے کیلئے سری لنکا جا پہنچیں

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے عاشق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہ ... مزید

حکومت دم توڑ تی میوزک انڈسٹری و گلوکاروں کیلئے اقدامات کرے، سجاد

18 Aug, 2017 نیو

لاہور : مایہ ناز پاکستان گلوکار سجاد علی نے موجودہ دور کے گانوں کو بیکار کی اوچھ کود قرار  ... مزید

Load More

Comments & Reviews

best news
shams, karachi Aug 12, 2017

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB