فلم” اے جنٹلمین“ میں سدھارتھ کی آواز میں گیت شامل

13 Aug, 2017 نیو
ممبئی : بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی شروع کر دی۔ سدھارتھ ملہوترا نے اپنی فلم” اے جنٹلمین“کا ایک گیت ” بندوق میری لیلا“ اپنی آواز میں ریکارڈ کروایا ہے جس کی موسیقی مشہور موسیقار سچن جگر نے ترتیب دی ہے۔ کرن جوہر کی فلم”سٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سے بالی ووڈ کریئر کا آغاز کرنےوالے سدھارتھ کی نئی فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔

Watch Live News

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلا ... مزید

پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ سنبھال لی

18 Aug, 2017 نیو

کراچی: پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150-کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی ہے، ریئرایڈ ... مزید

بچوں کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ ماہرین کا حیران کن طریقہ

18 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹا ... مزید

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک , کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

ہبلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقہ کنک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی ... مزید

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا، گیٹ کے دونوں اطراف 126 کلومیٹر لمبی خاردارتار بھی لگائی گئی: وزارت داخلہ

18 Aug, 2017 نوائے وقت

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔جمعہ  ... مزید

پشاور میں ڈینگی بے قابو ، ایک اور متاثرہ شخص جان کی بازی ہار گیا

18 Aug, 2017 چینل24

پشاور(24 نیوز)کے پی حکومت کے دعوے دھرے رہ گئے ، پشاور میں ڈینگی بے قابو(peshawar dengue) ، ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB