شمسی گاڑیوں کی انوکھی ریس

11 Oct, 2017 نوائے وقت
سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلوی شہر ڈارون میں اپنی نوعیت کی انوکھی کار ریس منعقد ہوئی جس میں عام گاڑیوں کے بجائے شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ورلڈ سولر چیلنج کے نام سے منعقد کی جانے والی اس ریس میں شامل 41 گاڑیاں شمسی توانائی پر منحصر ہیں جنہیں مختلف کمپنیوں اور یونیورسٹیوں کے طالبعلموں نے بنایا ہے۔یہ ریس 3 ہزار کلومیٹر فاصلے پر محیط ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: