سردیوں میں بڑھتے ہوئے وزن کو کیسے کنٹرول کیا جائے ،جانئے آسان طریقے

07 Dec, 2017 روزنامہ اوصاف
کیا آپ سردیوں میں اپنا وزن چیک کرنے سے کتراتے ہیں یا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ سردیوں میں آپ کا وزن گرمیوں کے مقابلے میں بڑھ جاتاہے ؟ تو یقیناً آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ آپ اکیلئے نہیں ہیں ۔ اکثر لوگ یہ مانتے ہیں کہ سردیوں مین ان کا وزن بڑھ جاتاہے ۔ طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ موسم سرما میں وزن کےبڑھنے کی وجہ محض ہمارے رویوں اور سرگرمیوں میں آنے والی تبدیلی ہے ۔ بے وقت بھوک کو مٹانے کیلئے فرنچ فرائز یا برؤنی کھانے کے بجائےدو گاجریںکھالیں ۔ ورزش کو روز کا معمول بنائیں ۔ سردیوں میں عام طورپر انسان سست ہوجاتاہے اور کمبل سے نکلنے کا دل نہیں چاہتا لیکن خود کو فٹ رکھنے کیلئے --> ورزش انتہائی ضروری ہے ۔ لوگوں سے میل جول بڑھائیں ۔گوشش کریں لوگوں سےکریں لوگوں سے ملے جلیں کہیں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنائیں عرض خود کو مصروف رکھیں ۔ نیند پوری کریں ۔ نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں میٹھی یا زیادہ کیلری والے کھانے کھانے کا دل چاہنے لگتا ہے رات میں پرسکون نیند لیں ۔ رات میں جلدی سوئیں اور صبح سویرے اٹھیں اس سے آپ کے کھانے کا شیڈول بھی سیٹ ہوجائیگا۔ اس کے علاوہ پروٹین کا استعمال بڑھادیں اور ساتھ ہی کمرے میں بیٹھے کی بجائے دھوپ میں باہرنکلیں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: