مسلم لیگ ن کی حکو مت کو کمزور کر نے کی ساز شیں کبھی کا میا ب نہیں ہونگی،راجہ محمد یوسف

07 Dec, 2017 روزنامہ اوصاف
چکسواری (سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ ن آ زاد کشمیر برطا نیہ کے مرکزی نا ئب صدر سابق پولیٹیکل کوار ڈی نیٹر برائے اوور سیز راجہ محمد یوسف بندوروی نے کہاکہ آ زادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکو مت کو کمزور کر نے کی ساز شیں کبھی کا میا ب نہیں ہونگی مسلم لیگ ن کے تما م کا رکن وزیراعظم آ زاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خا ن کی پیٹھ پر کھڑے ہیں ان خیالات کااظہار انہو ں نے میڈیا نما ئندگان سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ سابقہ حکو مت نے خطے میں تعمیر وترقی کا عمل شروع کرنے کے بجا ئے کر پشن کو فروٖغ دیا ہے --> اور قومی خزانے کو دونو ں ہا تھو ں سے لوٹ کر اپنے اثاثے بیر ون ملک میں منتقل کئے ہیں انہو ں نے کہاکہ جب سے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خا ن نے اقتدار سنبھالا ہے کر پشن نا انصافی اور میرٹ کی پا ما لی کے خاتمے کے اقدامات اٹھا ئے ہیں انہو ں نے کہاکہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خا ن کا کا رکنو ں کو میرٹ کی بنیاد پر صوابدیدی عہدوں پر ایڈ جسٹ کرنے کاا علا ن خوش آ ئند ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: