سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

13 Jan, 2018 روزنامہ اوصاف
کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت 1331ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت350روپے --> اضافے سے57600 ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت300روپے اضافے سے 49371روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے 850روپے ریکارڈ کی گئی
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: