سندھ نے ٹیکس وصولیوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،بلاول بھٹو

13 Jan, 2018 چینل24
کراچی(24نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے رپورٹ پر بہت خوش ہیں انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس وصولی بہت بڑا چیلنج ہے، سندھ کی کارکردگی سب سے بہتر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ سندھ نے ٹیکس وصولیوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ Expanding #Pakistan’s tax net is one of our biggest challenges and the only way we can become a truly sovereign country. Pleased to see #Sindh out preforming the rest on tax collection. https://t.co/LSzyQ2hPSj — BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) January 13, 2018 ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: