عمران کی بشریٰ بی بی کے ساتھ نئی تصویر منظر عام پر آ گئی

14 May, 2018 نیو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ نئی تصویر منظرعام پرآ گئی۔ تصویر بنی گالہ میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کی ہے جس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گلابی رنگ کا عبایا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپا ہوا نہیں ہے بلکہ کھولا ہوا ہے۔ اس تصویر میں عمران خان ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ اور کالے رنگ کی پینٹ پہنے ہوئے ہیں۔ تصویر میں عمران خان اور ان کی اہلیہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد یہ ان دونوں کی پہلی تصویر ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں

Comments & Reviews

This Pic fake. It is made by photo editing tool. Only set faces on other people.
Numan, Faisalabad May 14, 2018

Post Your Comments
Select Language: