جیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس

17 May, 2018 پی ٹی وی نیوز
سلووینیہ کے ’’ ماتج ۔موہورک ‘‘ نے جیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا ہے۔اٹلی میں جاری سائیکل ریس میں ’’ ماتج ۔موہورک ‘‘ نے دو سو چوالیس کلومیٹر کا فاصلہ چھ گھنٹے چار منٹ اور باون سیکنڈ میں طے کیا۔جرمنی کے’’ نکو۔ڈینز‘‘ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔آئرلینڈ کے ’’ سیم۔بنیٹ ‘‘چونتیس سیکنڈز کے فرق سے تیسرے نمبر پر رہے۔ریس میں برطانیہ کے ’سائمن ییٹس‘ نے اپنی مجموعی برتری برقرار رکھی ہے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: