دوسرا ٹی ٹوئنٹی: اسکاٹ لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

13 Jun, 2018 اب تک
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: اسکاٹ لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریایڈنبرا: (13 جون 2018) دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی جانب سے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسکاٹ لینڈ آسان حریف نہیں ہے، اس لیے ان کے خلاف ایک بار پھر بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دی تھی اور اس میچ میں کپتان سرفراز احمد نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: