دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیدی

13 Jun, 2018 نوائے وقت
اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے 84 رنز سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس سے قبلمایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 167 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر دوسرے میچ میں بھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.پانچ وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کااسکور 98 رنز تھا۔اس موقع پر شعیب ملک اور شاداب خان کے درمیان 54 رنز کی شاندار شراکت قائم ہوئی جس نے پاکستان کو مشکل صورت حال سے نکالا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: