تاپسی پنو کی فلم ملک کا ٹریلر جاری

11 Jul, 2018 اب تک
تاپسی پنو کی فلم ملک کا ٹریلر جارینئی دہلی:(10 جولائی 2018) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ملک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنواور رشی کپور کی فلم ملک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں تاپسی پنو عدالت مینکھڑی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے پیچھے رشی کپور کھڑے ہیں۔یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیےفلم کی کہانی حقیقی زندگی میں عام لوگوں کی کوششوں پر مبنی ہے، تاپسی پنو فلم میں وکیل کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کے ہدایت کار انوبھوسہنا، پروڈیوسر دپیک موکت اور انوبھوسنہا ہیں۔فلم 3 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: