عمران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کو نئے پاکستان کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

10 Aug, 2018 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اوورسیز پاکستانیوں کو نئے پاکستان کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی۔۔عمران خان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میں اپنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری دینا چاہوں گا کہ انکے حق رائے دہی کے لیے کی جانے والی پاکستان تحریک انصاف کی کاوشیں کامیاب ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں --> بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی ۔جو انتخابات سے قبل بھی عدالت میں زیر سماعت تھی ۔اس کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کر رہا تھا۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو موبائل اور کمپیوٹر
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: