تمام کھلاڑیوں کی توجہ ایشیا کپ پر ہے،سرفراز احمد

14 Sep, 2018 پی ٹی وی نیوز
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام کھلاڑیوں کی توجہ ایشیا کپ پر ہے، امید ہے کہ قومی ٹیم ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔دبئی میں ایشیا کپ میں شریک کپتانوں کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لئے ہمارا سفر جاری ہے۔۔ حسن علی ،شاداب خان اور فخر زمان کی کارکردگی روز بروز اچھی ہوتی جارہی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے وقت ہماری ٹیم نئی تھی تاہم اب کھلاڑی تجربہ کار ہوگئے ہیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: