وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

11 Feb, 2019 اب تک
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگودبئی: (10 فروری 2019) وزیر اعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈے سے ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔10-02-2019 10022019 AbbTakk News Abbtakk Pakistan IK IMF Chief Imran Khan Pakistan pakistan news PM Prime Minister وزیراعظم کی آئی ایم ایف کے سربراہ سے ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں