آخر کار ریشم نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا کیا آپ جانتے ہیں ان کا دلہا کون ہے اور کیاکرتا ہے

11 Feb, 2019 روزنامہ اوصاف

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار ریشم نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘دولہا بیرون ملک سے اوربزنس مین ہے۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ریشم اور مذکورہ بزنس مین کی فیملی کے دوران اب تک تین سے ملاقاتیں بھی ہو چکیں ہیں اور فلم

سٹار ریشم نے اب رواں سال ہی شادی کر نے کا فیصلہ کر تے ہوئے فیملی کو بھی اس حوالے سے باقاعدہ طور پر آگا ہ کر دیا ہے اور امکان ہے کہ بہت جلد اس حوالے سے دونوں خاندانوں کے در میان معاملات کو حتمی شکل دیدی جائیگی ۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں